تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَبطِن" کے متعقلہ نتائج

مُستَبطِن

(طب) پیٹ کے نیچے چھپانے والا (خود کو یا کسی چیز کو) ؛ (طب) وہ جھلّی جو اندر سے استر کرتی ہے جیسے قلب کے اندر کی سطح کو استر کرنے والی جھلّی یا جوف سینہ کی اندرونی جانب استر کرنے والی جھلّی

مُستَبِین

واضح، روشن، ظاہر، آشکارہ

مُسْتَوطِن

وطن چاہنے والا ، کسی جگہ کو وطن بنا کر رہنے والا ۔

مُتَبَطِّن

وہ جو کسی چیز کے درمیان میں سوراخ کرے ؛ اندرونی ؛ وہ جو کسی امر کی اصلیت کو سمجھے

غَیر مُسْتَبِین

غیر واضح ، غیر ظاہر ، غیر آشکار ، غیر روشن.

مُستَبِینِ مَرسُوم

(فقہ) ایک وثیقہ جو قانونی طور پر لیا جا سکے ؛ تمام باقاعدہ دستاویزات اور اقرار ناموں کے لیے مستعمل ۔

مُستَبِینِ غَیر مَرسُوم

(فقہ) ایک وثیقہ جو بے قاعدہ اور نامکمل اور قانونی شہادت کے قابل نہ ہو ۔

مَرتَبان

چینی یا مٹی کا برتن، جس پر لاکھ کا روغن کیا گیا ہو اورجس میں مربا یا اچار وغیرہ رکھا جاتا ہے، اچاری

مُستَحسِن

اچھا سمجھنے والا ، پسند کرنے والا ، نیک شمار کرنے والا

مُستَبِد

۱۔ استبداد کرنے والا ، وہ جو اکیلا کام کرے یا وہ جو کسی حق کا بلاشرکت غیرے مدعی یا مستحق ہو ؛ (مجازاً) جابر ، مطلق العنان ۔

مُسْتَطَر

سطر کھینچا ہوا، جس پر لکیریں کھینچی گئی ہوں

مُستَیمِن

Prosperous, fortunately.

مُستَبحِر

پھیلا ہوا ، وسیع ؛ باتونی ، بہت باتیں کرنے والا

مُستَبشِر

مژدہ طلب کرنے والا ، مژدے سے خوش ہونے والا ، خوش ، شاد ۔

مُستَبدِل

بدل چاہنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَبطِن کے معانیدیکھیے

مُستَبطِن

mustabtin•मुस्तब्तिन

اصل: عربی

اشتقاق: بَطَنَ

  • Roman
  • Urdu

مُستَبطِن کے اردو معانی

صفت

  • (طب) پیٹ کے نیچے چھپانے والا (خود کو یا کسی چیز کو) ؛ (طب) وہ جھلّی جو اندر سے استر کرتی ہے جیسے قلب کے اندر کی سطح کو استر کرنے والی جھلّی یا جوف سینہ کی اندرونی جانب استر کرنے والی جھلّی

Urdu meaning of mustabtin

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) peT ke niiche chhipaane vaala (Khud ko ya kisii chiiz ko) ; (tibb) vo jhillii jo andar se astar kartii hai jaise qalab ke andar kii satah ko astar karnevaalii jhillii ya jof siinaa kii andaruunii jaanib astar karnevaalii jhillii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَبطِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَبطِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone