تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبادِر" کے متعقلہ نتائج

مُتَبادِر

جلد آگے بڑھ جانے یا نکلنے والا، سبقت لے جانے والا، ذہن میں جلد آنے والا، وہ بات جس کی طرف ذہن فوراً منتقل ہو

مُتَبادِر ہونا

ظاہر ہونا ، واضح ہونا۔

مُتَبادِرَہ

ذہن میں جلد آنے والا

مُتَبادِرات

جلد ذہن میں آنے والے اُمور یا باتیں ۔

عَتاہَتِ مُتَبادَر

(نفسیات) انشقاق الذہن، ایک مرض جس میں بے التفاتی اور سست ذہنی کا غلبہ ہوتا ہے اور ماحول سے دلچسپی عموماً گھٹ جاتی ہے

مُتَبادِل

بدلے میں آنے والا، باری سے آنے یا کام کرنے والا، بدل

مُتَبادی

دیہاتی ، گنوار ، جنگلی

مُتَباشِر

ایک دوسرے کو خوش خبری دینے والا

مُبادِر

گزشتہ، سابق

مُتَباعِدَہ

رک : متباعد ۔

متشادر

ایک دوسرے سے مشورہ کرنے والے، وہ جو مشورہ کرنے میں مشغول ہوں

مُتَباعِد

ایک دوسرے سے بعید ، دور ، جدا ، الگ ، ایک کا دوسرے سے بُعد رکھنا ۔

نَبضِ مُتَبادِل

وقفہ دار نبض ، وہ نبض جو بار بار ٹھہرتی ہے اور زیادہ وقفے تک ٹھہرتی ہے (انگ : Infrequent pulse) ۔

مُتَبادِل صُورَت

دوسری صورت یا ذریعہ ، ملتی ہوئی صورت ۔

مُتَبادِل زاوِیے

alternate angles

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبادِر کے معانیدیکھیے

مُتَبادِر

mutabaadir•मुतबादिर

اصل: عربی

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

مُتَبادِر کے اردو معانی

صفت

  • جلد آگے بڑھ جانے یا نکلنے والا، سبقت لے جانے والا، ذہن میں جلد آنے والا، وہ بات جس کی طرف ذہن فوراً منتقل ہو

Urdu meaning of mutabaadir

  • Roman
  • Urdu

  • jald aage ba.Dh jaane ya nikalne vaala, sabqat le jaane vaala, zahan me.n jald aane vaala, vo baat jis kii taraf zahan fauran muntqil ho

English meaning of mutabaadir

Adjective

  • fast moving, quick forward, precedence, the quick-witted

मुतबादिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जल्दी हृदयंगम होने वाला, तुरन्त समझ में आ जाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبادِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبادِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone