تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْفی" کے متعقلہ نتائج

مَخْفی

چھپا ہوا، پوشیدہ، خفیہ، گپت

مَخْفی ہونا

مخفی کرنا (رک) کا لازم ، خفیہ ہونا ، چھپا یا پوشیدہ ہونا

مَخْفی نَہ رَہے

۔پوشیدہ نہ رہے۔واضح ہو ۔معلوم ہو۔

مَخْفی عُلُوم

occult sciences

مَخْفی نَہ رہے کہ

واضح رہے کہ، واضح ہوکہ، معلوم ہوکہ

مَخْفی مَخْفی

خفیہ طور پر ، چوری چھپے ، پوشیدہ طور سے

مَخْفی کَرنا

مخفی رکھنا ، پوشیدہ کرنا ، چھپانا ، ظاہر نہ ہونے دینا

مَخْفی رَکھنا

خفیہ رکھنا، چھپانا، پوشیدہ رکھنا

گَن٘جِ مَخْفی

پوشیدہ خزانہ

نَظَر سے مَخْفی ہونا

نگاہ سے پوشیدہ ہونا ، نظر سے اُوجھل ہونا ؛ علم میں نہ ہونا

رازِ مَخْفی

خفیہ بھید ، پوشیدہ بھید

خَیرِ مَخْفی

پوشیدہ بھلائی ، وہ نیکی جو چھپا کر کی جائے.

حَرارَتِ مَخْفی

(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار، جو کسی ٹھوس شے کو اس کے پگھلاؤ کے نقطے پر مائع میں تبدیل کرنے یا کسی مائع شے کو اس کے نقطۂ جوش پر بخارات میں تبدیل کرنے کے لئے درکار ہو

کَنْزِ مَخْفی

چھپا ہوا خزانہ، پوشیدہ خزانہ

صَنْدُوق سِینے میں مَخْفی رَکْھنا

راز کو چھپا رکھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْفی کے معانیدیکھیے

مَخْفی

maKHfiiमख़्फ़ी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خفى

  • Roman
  • Urdu

مَخْفی کے اردو معانی

صفت

  • چھپا ہوا، پوشیدہ، خفیہ، گپت

شعر

Urdu meaning of maKHfii

  • Roman
  • Urdu

  • chhipaa hu.a, poshiida, khufiiyaa, gupt

English meaning of maKHfii

Adjective

मख़्फ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छिपा हुआ, गुप्त, पोशीदा, खु़फ़ीया, औरंगजेब की राजकुमारी, जैबुन्निसा का उपनाम नाम, जो कविता के प्रेमी थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَخْفی

چھپا ہوا، پوشیدہ، خفیہ، گپت

مَخْفی ہونا

مخفی کرنا (رک) کا لازم ، خفیہ ہونا ، چھپا یا پوشیدہ ہونا

مَخْفی نَہ رَہے

۔پوشیدہ نہ رہے۔واضح ہو ۔معلوم ہو۔

مَخْفی عُلُوم

occult sciences

مَخْفی نَہ رہے کہ

واضح رہے کہ، واضح ہوکہ، معلوم ہوکہ

مَخْفی مَخْفی

خفیہ طور پر ، چوری چھپے ، پوشیدہ طور سے

مَخْفی کَرنا

مخفی رکھنا ، پوشیدہ کرنا ، چھپانا ، ظاہر نہ ہونے دینا

مَخْفی رَکھنا

خفیہ رکھنا، چھپانا، پوشیدہ رکھنا

گَن٘جِ مَخْفی

پوشیدہ خزانہ

نَظَر سے مَخْفی ہونا

نگاہ سے پوشیدہ ہونا ، نظر سے اُوجھل ہونا ؛ علم میں نہ ہونا

رازِ مَخْفی

خفیہ بھید ، پوشیدہ بھید

خَیرِ مَخْفی

پوشیدہ بھلائی ، وہ نیکی جو چھپا کر کی جائے.

حَرارَتِ مَخْفی

(طبیعیات) حرارت کی وہ مقدار، جو کسی ٹھوس شے کو اس کے پگھلاؤ کے نقطے پر مائع میں تبدیل کرنے یا کسی مائع شے کو اس کے نقطۂ جوش پر بخارات میں تبدیل کرنے کے لئے درکار ہو

کَنْزِ مَخْفی

چھپا ہوا خزانہ، پوشیدہ خزانہ

صَنْدُوق سِینے میں مَخْفی رَکْھنا

راز کو چھپا رکھنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone