تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَقَر" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَقَر

۱۔ جائے قرار ، ٹھہرنے کی جگہ ، مقام ۔

مُسْتَقِر

ٹھہرنے والا ، قرار پکڑنے والا ؛ (مجازاً) مستحکم ، قائم ۔

مُسْتَقَر بَنانا

مستقل ٹھکانہ بنانا ، قیام کی جگہ قرار دینا ۔

مُسْتَقَر حُکُومَت

حکومت کا صدر مقام ، دارالحکومت ، دارالخلافہ ، راجدھانی ۔

مُسْتَقَرِ خِلافَت

مسلمان حکومت کا صدر مقام ، دارالخلافہ ، دارالسلطنت ، راجدھانی ۔

مُسْتَقِر ہونا

ٹھہرنا ، قرار پانا ۔

مُسْتَقِرَہ

مستقر، قرار پانے والا ، مستقل ٹھہرنے والا ۔

مُسْتَقِرُ الْخِلافَہ

دارالسلطنت (اکبر بادشاہ کے زمانے میں آگرہ کا لقب تھا) ۔

مُسْتَقِرُ الْخِلافَۃ

دارالسلطنت (اکبر بادشاہ کے زمانے میں آگرہ کا لقب تھا)

مُسْتَقِرُ الخِلافَت

دارالسلطنت (اکبر بادشاہ کے زمانے میں آگرہ کا لقب تھا)

مُستَقِرُ الحُکُومَت

दे. ‘मुस्त- क़र्रुल खिलाफ़त ।

مَسْتَقْرِض

(فقہ) قرض لینے والا ، اُدھار لینے والا ، قرض دار ، مقروض ۔

پیش مُسْتَقَر

اگلا پڑاؤ ، فوجی ترتیب میں وہ مستقر جو آگے بنایا جائے تاکہ پیچھے سے آنے والے دستوں کو مدد باآسانی فراہم ہوسکے رک : پیش علاقہ ، انگ : Forward Base .

صَدْر مُسْتَقَر

رک : صدر مقام.

فَضائی مُسْتَقَر

ہوائی اڈّا

ہَوائی مُستَقَر

وہ جگہ جہاں جہازوں کے اترنے ، پرواز کرنے ، ٹھہرنے اور ان کی دیکھ بھال کا بندوبست ہو ، ہوائی ا ّڈا (انگ : Air Port) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَقَر کے معانیدیکھیے

مُسْتَقَر

mustaqarमुस्तक़र

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَقَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ جائے قرار ، ٹھہرنے کی جگہ ، مقام ۔
  • ۲۔ (i) مستقل ٹھکانا ، وہ مقام یا شہر جس میں مستقل قیام ہو ، اسٹیشن ۔
  • (ii) جہازوں ، ریلوں ، بسوں وغیرہ کے ٹھہرنے کی جگہ ، خصوصاً ہوائی اڈا ۔
  • ۳۔ صدر مقام ، مرکزی جگہ ، دارالسلطنت ۔

شعر

Urdu meaning of mustaqar

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ jaaye qaraar, Thaharne kii jagah, muqaam
  • ۲۔ (i) mustaqil Thikaana, vo muqaam ya shahr jis me.n mustaqil qiyaam ho, sTeshan
  • (ii) jahaazo.n, relo.n, baso.n vaGaira ke Thaharne kii jagah, Khusuusan havaa.ii aDDa
  • ۳۔ sadar muqaam, markzii jagah, daar-ul-salatnat

English meaning of mustaqar

Noun, Masculine

  • base, permanent abode, centre (of operation), halting place, dwelling place
  • capital, the central place

मुस्तक़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

مُسْتَقَر کے مترادفات

مُسْتَقَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَقَر

۱۔ جائے قرار ، ٹھہرنے کی جگہ ، مقام ۔

مُسْتَقِر

ٹھہرنے والا ، قرار پکڑنے والا ؛ (مجازاً) مستحکم ، قائم ۔

مُسْتَقَر بَنانا

مستقل ٹھکانہ بنانا ، قیام کی جگہ قرار دینا ۔

مُسْتَقَر حُکُومَت

حکومت کا صدر مقام ، دارالحکومت ، دارالخلافہ ، راجدھانی ۔

مُسْتَقَرِ خِلافَت

مسلمان حکومت کا صدر مقام ، دارالخلافہ ، دارالسلطنت ، راجدھانی ۔

مُسْتَقِر ہونا

ٹھہرنا ، قرار پانا ۔

مُسْتَقِرَہ

مستقر، قرار پانے والا ، مستقل ٹھہرنے والا ۔

مُسْتَقِرُ الْخِلافَہ

دارالسلطنت (اکبر بادشاہ کے زمانے میں آگرہ کا لقب تھا) ۔

مُسْتَقِرُ الْخِلافَۃ

دارالسلطنت (اکبر بادشاہ کے زمانے میں آگرہ کا لقب تھا)

مُسْتَقِرُ الخِلافَت

دارالسلطنت (اکبر بادشاہ کے زمانے میں آگرہ کا لقب تھا)

مُستَقِرُ الحُکُومَت

दे. ‘मुस्त- क़र्रुल खिलाफ़त ।

مَسْتَقْرِض

(فقہ) قرض لینے والا ، اُدھار لینے والا ، قرض دار ، مقروض ۔

پیش مُسْتَقَر

اگلا پڑاؤ ، فوجی ترتیب میں وہ مستقر جو آگے بنایا جائے تاکہ پیچھے سے آنے والے دستوں کو مدد باآسانی فراہم ہوسکے رک : پیش علاقہ ، انگ : Forward Base .

صَدْر مُسْتَقَر

رک : صدر مقام.

فَضائی مُسْتَقَر

ہوائی اڈّا

ہَوائی مُستَقَر

وہ جگہ جہاں جہازوں کے اترنے ، پرواز کرنے ، ٹھہرنے اور ان کی دیکھ بھال کا بندوبست ہو ، ہوائی ا ّڈا (انگ : Air Port) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَقَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَقَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone