تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَحلَب" کے متعقلہ نتائج

مُستَحلَب

(طب) وہ سیال جو کسی قابل تحلیل دوا کو پانی کے ساتھ گھونٹنے سے حاصل ہوتا ہے ، (جدید طب) کسی محلل دوا کا ایسا مرکب جس میں اس دوا کے نہایت باریک ذرات بذریعہء لعاب وغیرہ کے پانی میں معلق یا ملے ہوئے ہوں ۔

مُستَحلَبات

مستحلب (رک) کی جمع ؛ وہ مرکبات جن میں محلل دواؤں کے نہایت باریک ذرّات بذریعہ لعاب وغیرہ کے پانی میں معلق یاملے ہوئے ہوں ۔

مُستَحَب

(فقہ) ایسا فعل جس کے کرنے پر ثواب ہو اور نہ کرنے پر کچھ عذاب نہ ہو، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے وہ فعل کبھی خود کیا ہو یا اس کے کرنے پر ثواب کا ذکر کیا ہو

مُستَحِل

جائز ٹھیرانے کی اجازت چاہنے والا ، حلالہ کرنے والا ؛ (مجازاً) عارضی شوہر ۔

مُسْتَقْلَب

تبدیل ، بدلا ہوا۔

وَقتِ مُستَحَب

بہتر وقت ؛ مراد : اوّل وقت (جس میں نماز پڑھنا بہتر سمجھا جاتا ہے) ۔

مُسْتَقِل

(ریاضی) ایک مقدار جس کے متعلق یہ فرض کر لیا جائے کہ وہ جب تک زیربحث رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی

مُسْتَقْبِل

سامنے آنے والا، آگے آنے والا، آنے والا زمانہ، آنے والا وقت، آئندہ زمانہ

مُسْتَمْلِی

جو کسی سے لکھوانے کا خواہش مند ہو ؛ (مجازاً) کاتب

مُسْتَولی

استیلاد چاہنے والا، غلبہ پانے والا، غالب، زورآور، قابض، چھا جانے والا، چھایا ہوا

مُسْتَقِلَہ

(طبیعیات) رک : مستقل معنی نمبر (ب) ۲ ، ثابتہ ۔

مُستَدَلَہ

دلیل سے ثابت کیا ہوا ، مدلل ۔

مُستَحصَلَہ

حاصل کردہ ، حاصل کیا ہوا ، حاصل ۔

مُسْتَقِلی

(ملازمت وغیرہ کے) پائدار ہونے کی حالت، مستقل ہونا، پائداری، مضبوطی، مستحکمی

مُستَحیی

زندہ رکھنے والا ، جان بچانے والا ؛ مراد :خدا تعالیٰ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَحلَب کے معانیدیکھیے

مُستَحلَب

mustahlab•मुस्तहलब

اصل: عربی

اشتقاق: حَلَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُستَحلَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) وہ سیال جو کسی قابل تحلیل دوا کو پانی کے ساتھ گھونٹنے سے حاصل ہوتا ہے ، (جدید طب) کسی محلل دوا کا ایسا مرکب جس میں اس دوا کے نہایت باریک ذرات بذریعہء لعاب وغیرہ کے پانی میں معلق یا ملے ہوئے ہوں ۔

Urdu meaning of mustahlab

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) vo syaal jo kisii kaabil tahliil davaa ko paanii ke saath ghonTne se haasil hotaa hai, (jadiid tibb) kisii muhallil davaa ka a.isaa murkkab jis me.n is davaa ke nihaayat baariik jarraat bazz riivaa-e-lu.aab vaGaira ke paanii me.n muallaq ya mile hu.e huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَحلَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَحلَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone