تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَحصَلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُستَحصَلَہ

حاصل کردہ ، حاصل کیا ہوا ، حاصل ۔

مُستَحصَل

حاصل کیا ہوا ؛ مراد: جڑ سے اکھڑا ہوا ، برباد ، تباہ ؛ ملک یا شخص جو برباد کر دیا گیا ہو

مُستَحصِفَہ

(طب) وہ (عورت) جس کا مقام مخصوص تنگ ہو

مُستَدَلَہ

دلیل سے ثابت کیا ہوا ، مدلل ۔

مُستَحسَنَہ

پسندیدہ ، اچھا ، خوب ۔

مُستَحَبَہ

جو مستحب ہو ؛ (فقہ) جس کے کرنے پر ثواب اور نہ کرنے پر عذاب نہ ہو ۔

مُتَّصِلَہ

(منطق) قضیہء شرطیہ کی ایک قسم جس میں ایک شے کے ثبوت یا عدم ثبوت کا حکم کریں دوسری شے کے ثبوت کی تقدیر پر ۔

مُسْتَقِلَہ

(طبیعیات) رک : مستقل معنی نمبر (ب) ۲ ، ثابتہ ۔

مُسْتَکْمَلہ

تکمیل کو پہنچا ہوا ،تکمیل یافتہ ، کامل ، کمال کو پہنچا ہوا ۔

مُسْتَقْبِلَہ

مستقبل سے منسوب یا متعلق ، پیش آنے والا ، آیندہ زمانے کا ۔

مُسْتَعْمَلَہ

استعمال کردہ ، استعمال شدہ ، استعمال ہونے والا ، رائج ، مستعمل

مُحَصَّلَہ

اکتسابی

مُستَحاضَہ

وہ عورت جسے معمول سے زیادہ خون حیض آئے

مُستَحِل

جائز ٹھیرانے کی اجازت چاہنے والا ، حلالہ کرنے والا ؛ (مجازاً) عارضی شوہر ۔

مُستَحلَب

(طب) وہ سیال جو کسی قابل تحلیل دوا کو پانی کے ساتھ گھونٹنے سے حاصل ہوتا ہے ، (جدید طب) کسی محلل دوا کا ایسا مرکب جس میں اس دوا کے نہایت باریک ذرات بذریعہء لعاب وغیرہ کے پانی میں معلق یا ملے ہوئے ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَحصَلَہ کے معانیدیکھیے

مُستَحصَلَہ

mustahsala•मुस्तहसला

  • Roman
  • Urdu

مُستَحصَلَہ کے اردو معانی

صفت

  • حاصل کردہ ، حاصل کیا ہوا ، حاصل ۔

Urdu meaning of mustahsala

  • Roman
  • Urdu

  • haasil karda, haasil kyaa hu.a, haasil

मुस्तहसला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्राप्त किया हुआ, हासिल किया हुआ, हासिल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَحصَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَحصَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone