تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَمْلِی" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَمْلِی

جو کسی سے لکھوانے کا خواہش مند ہو ؛ (مجازاً) کاتب

مُسْتَعْلی

بلند کیا ہوا ، عروج پایا ہوا ، بلند ۔

مُسْتَولی

استیلاد چاہنے والا، غلبہ پانے والا، غالب، زورآور، قابض، چھا جانے والا، چھایا ہوا

مُسْتَقِلی

(ملازمت وغیرہ کے) پائدار ہونے کی حالت، مستقل ہونا، پائداری، مضبوطی، مستحکمی

مُسْتَعْمَلَہ

استعمال کردہ ، استعمال شدہ ، استعمال ہونے والا ، رائج ، مستعمل

مُسْتَعْمَل

استعمال ہونے والا، استعمال میں لایا جانے والا، جو استعمال میں ہو

مُسْتَعْمَلاً

عملی طور پر ، استعمال میں لا کر ، عملاً ، عمل سے

مُسْتَمال

جسے تسلی یا دلاسا دیا گیا ہو ؛ مطمئن ؛ مائل ۔

مُسْتَعْمَل کَرنا

استعمال کرنا ، کام میں لانا ؛ رائج کرنا ، رواج دینا

مُسْتَعْمَل ہونا

مستعمل کرنا (رک) کا لازم ، استعمال ہونا ، رائج ہونا

غَیر مُسْتَعْمَل

غیر استعمال شدہ، جو استعمال میں نہ آیا ہو، کورا، اچھوتا، متروک، غیر مروّج، جس کا اب رواج نہ ہو، منسوخ

مَسْتی

وہ کیفیت جو مسکرات سے حاصل ہو ، سکر ، کیف و سرور ، نشہ

مُسْتَقِل

(ریاضی) ایک مقدار جس کے متعلق یہ فرض کر لیا جائے کہ وہ جب تک زیربحث رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی

مُبْتَلی

آزمانے والا، امتحان لینے والا، آزمانے کے لیے مشکلوں میں پھنسانے والا

مَسْتَانِی

(i) جس میں کیف و مستی کی کیفیت پائی جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَمْلِی کے معانیدیکھیے

مُسْتَمْلِی

mustamlii•मुस्तमली

اصل: عربی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَمْلِی کے اردو معانی

صفت

  • جو کسی سے لکھوانے کا خواہش مند ہو ؛ (مجازاً) کاتب
  • وہ شخص جو معلم کے الفاظ دور بیٹھے ہوئے شاگردوں کو بلند آواز سے سناتا ہے ۔

Urdu meaning of mustamlii

  • Roman
  • Urdu

  • jo kisii se likhvaane ka Khaahishmand ho ; (majaazan) kaatib
  • vo shaKhs jo muallim ke alfaaz duur baiThe hu.e shaagirdo.n ko buland aavaaz se sunaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَمْلِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَمْلِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone