تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُستَحَب" کے متعقلہ نتائج

مُستَحَب

(فقہ) ایسا فعل جس کے کرنے پر ثواب ہو اور نہ کرنے پر کچھ عذاب نہ ہو، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے وہ فعل کبھی خود کیا ہو یا اس کے کرنے پر ثواب کا ذکر کیا ہو

مُستَحَبَہ

جو مستحب ہو ؛ (فقہ) جس کے کرنے پر ثواب اور نہ کرنے پر عذاب نہ ہو ۔

مُستَحَبات

چیزیں جو مستحب ہیں ، وہ افعال جن کے کرنے پر ثواب اور نہ کرنے پر عذاب نہ ہو ۔

وَقتِ مُستَحَب

بہتر وقت ؛ مراد : اوّل وقت (جس میں نماز پڑھنا بہتر سمجھا جاتا ہے) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُستَحَب کے معانیدیکھیے

مُستَحَب

mustahabमुसतहब

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: فقہ

اشتقاق: حَبَّ

  • Roman
  • Urdu

مُستَحَب کے اردو معانی

صفت

  • (فقہ) ایسا فعل جس کے کرنے پر ثواب ہو اور نہ کرنے پر کچھ عذاب نہ ہو، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے وہ فعل کبھی خود کیا ہو یا اس کے کرنے پر ثواب کا ذکر کیا ہو
  • پسندیدہ، مستحسن، قابل تعریف، محبت کیاگیا

Urdu meaning of mustahab

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) a.isaa pheal jis ke karne par savaab ho aur na karne par kuchh azaab na ho, aa.nhazarat sillii allaah alaihi vasallam ne vo pheal kabhii Khud kyaa ho ya is ke karne par savaab ka zikr kyaa ho
  • pasandiidaa, mustahsin, kaabil-e-taariif, muhabbat kiyaagyaa

English meaning of mustahab

Adjective

  • favoured or virtuous actions, duties recommended, but not essential; fulfilment of which is rewarded, though they may be neglected without punishment
  • loved, liked, approved, desirable

मुसतहब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह कृत्य जिसके करने से पुण्य की प्राप्ति हो और न करने पर कोई दोष न लगे, वह प्रार्थना जिसे पैग़म्बर मोहम्मद साहब ने स्वयं की हो, उसकी अच्छाइयाँ बताई हों, परंतु उसके करने को स्पष्ट रूप से न कहा हो
  • अच्छा जाना हुआ, प्रिय, पुनीत, पसंद किया जाने वाला कार्य, प्रशंसनीय काम, पसंदीदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُستَحَب

(فقہ) ایسا فعل جس کے کرنے پر ثواب ہو اور نہ کرنے پر کچھ عذاب نہ ہو، آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے وہ فعل کبھی خود کیا ہو یا اس کے کرنے پر ثواب کا ذکر کیا ہو

مُستَحَبَہ

جو مستحب ہو ؛ (فقہ) جس کے کرنے پر ثواب اور نہ کرنے پر عذاب نہ ہو ۔

مُستَحَبات

چیزیں جو مستحب ہیں ، وہ افعال جن کے کرنے پر ثواب اور نہ کرنے پر عذاب نہ ہو ۔

وَقتِ مُستَحَب

بہتر وقت ؛ مراد : اوّل وقت (جس میں نماز پڑھنا بہتر سمجھا جاتا ہے) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُستَحَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُستَحَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone