تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھسْکا" کے متعقلہ نتائج

پُھسْکا

کمزور ، ڈھیلا .

پَھسْکانا

پھسکنا کا تعدیہ، بکھرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، پھٹنا، پھاڑنا، درز پڑنا، (پانی یا ہوا میں) راستہ کاٹنا، ڈھیلا کرنا، توجہ کم کرنا

پُھسْکی

آہستہ سے ریح (گوز) کا اخراج، وہ پاد جس میں آواز نہ ہو، حیوان کا گوز

پَھسْکی

اناج کی مٹھی جو ہر بوجھ میں سے بطور سرکاری محصول منڈی میں نکالی جاتی ہے ، تھوڑی سے زائد چیز جو خریدار کو دی جائے ؛ وہ مٹھی بھر اناج جو ہر طالب علم استاد کو خاص خاص موقعوں پر دیتا ہے ؛ اناج کی ایک لپ جو عورتیں سال بھر تک ہر سوموار کو یا ساون کے مہینے میں شیوجی کو چڑھاتی ہیں .

پِھساکا

کیچڑ وغیرہ میں چلنے یا گھسٹنے کی آواز

پھوسْکا

چھالا ، پھنسی ؛ سوجن ، ابھار ؛ کوئی پھولی یا ابھری ہوئی چیز

پاسِکا

پاش ، پاس ، پھندا ، جال ، بندھن.

پُھسْلا

چال، پھسلانا، بہکانا، مکر، فریب، داو، دغا

پُھدْکا

رک : پُھدکی .

پِھیکا

بے نمک جس میں نمک مرچ مقررہ مقدار سے کم ہو

پَھڑْکا

کپڑے کا ٹکڑا ، پارچہ ، موٹا پردہ .

پَھلْکا

پھپھولا، چھالا

پَھسْنا

پھن٘سنا

پُھلکا

پھپھولا ، چھالا ، آبلہ

پِھرْکا

tool used in masonry for drawing circles

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھسْکا کے معانیدیکھیے

پُھسْکا

phuskaa•फुस्का

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُھسْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کمزور ، ڈھیلا .

Urdu meaning of phuskaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamzor, Dhiilaa

फुस्का के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कमज़ोर, ढीला

پُھسْکا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھسْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھسْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone