تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

مَرَکْھنا

۱۔ سینگ مارنے والا (جانور) ، (عموماً) بیل بھینسا وغیرہ ۔

مُرکانا

مروڑنا، بل دینا، موڑنا نیز مڑنا، بل کھانا

مَرکَھنا بَیل جی کا جَلاپا

مراد یہ ہے کہ نہ تو اس کا کوئی خریدار ہوتا ہے اور نہ ہی اس کو کوئی پال سکتا ہے

سُونی سیج سے مَرْکِھنا بَیل بھی بَھلا

سُونی سیج سے مَرْکِھنا بَیل بَھلا

رانڈ رہنے سے بدمزاج اور نِکَھٹو خاوند کا زندہ ہونا بہتر ہے

سُونی سیج سے مَرْکِھنا بَیل بھی اچھا

سُونی سار سے مَرْکَھنا بَیل بَھلا

رانڈ رہے سے بدمزاج اور نِکَھٹو خاوند کا زندہ ہونا بہتر ہے ، بدمزاج شوہر نہ ہونے سے بہتر ہے.

مُرَکنا

مرکانا کا لازم، ٹوٹنا، مڑنا

مَرکونا

(اناج پر پانی) چھڑکنا ؛ نم کرنا ، گیلا کرنا

مَرکَھنّی

بات بات پر اُلجھنے والی ، مارنے پیٹنے والی ، جھگڑالو (عورت) ۔

مُرکِیاں

موسیقی: مرکی کی جمع، تراکیب میں مستعمل، کان کی لرکی

مَکھْنَا

بن دانت کا ہاتھی ، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی ، ایک قسم کا بڑا ہاتھی جو جھوم جھوم کر چلتا ہے

مَرجَھنّا

(لکھنؤ) لا غر

مَرکِھیا

رک : مرکھنا ، جھگڑالو ، چڑچڑا ۔

مَرکھاہا

رک : مرکھنا جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرَکْھنا کے معانیدیکھیے

مَرَکْھنا

marakhnaa•मरखना

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: جانور

  • Roman
  • Urdu

مَرَکْھنا کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ سینگ مارنے والا (جانور) ، (عموماً) بیل بھینسا وغیرہ ۔
  • ۲۔ (مجازاً) خواہ مخواہ مارنے پیٹنے والا ، چڑچڑا ، جھگڑالو ۔
  • ۳۔ قابو میں نہ آنے والا ، شریر (عموماً کسی جانور کا بچہ) ۔

Urdu meaning of marakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ siing maarne vaala (jaanvar), (umuuman) bail bhainsaa vaGaira
  • ۲۔ (majaazan) KhvaahmaKhvaah maarne piiTne vaala, chi.Dchi.Daa, jhaga.Daaluu
  • ۳۔ qaabuu me.n na aane vaala, shariir (umuuman kisii jaanvar ka bachcha)

English meaning of marakhnaa

Adjective

  • wild, untamed (animal, esp.cattle), an untamed wild animal which kicks or gores, Metaphorically: quarrelsome

मरखना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जल्दी क्रोध में आकर सींग मारने के स्वभाव वाला सींग मारने वाला, (बैल, साँड़ आदि पशु), क़ाबू में ना आने वाला, शरीर (उमूमन किसी जानवर का बच्चा), प्रतीकात्मक: गुस्से में आकर मारने-पीटने वाला, चिड़चिड़ा, झगड़ालू,

مَرَکْھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone