تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَخَّم" کے متعقلہ نتائج

مُرَخَّم

(لسانیات) وہ کلمہ جس کا آخری حرف گرا دیا گیا ہو (جیسے: حارث سے حار)، ترخیم کیا گیا

مَرہَم

ایک مرکب دوا جو علاج کے لیے زخموں پر لگائی جاتی ہے، پھایا، لیپ، ضماد، پٹی

مُرَخّی

(طب) وہ (دوا) جو اپنی قوت حرارت و رطوبت سے جلد کو نرم اور مسامات کو فراخ کر دے تاکہ فضولات آسانی سے خارج ہو سکیں (جیسے گرم پانی اور بزرکتاں وغیرہ)

مُفَخَّم

جسے بزرگی بخشی گئی ہو، بزرگ رکھا گیا

مُرَخَّص

رخصت کیا گیا، روانہ کیا گیا، اجازت دیا گیا، رخصت کیا ہوا

مُرَقَّم

लिखित, लिखा हुआ।

مُرَمَّم

ترمیم کیا ہوا، ترمیم شدہ، اصلاح کیا ہوا، ٹھیک کیاگیا، درست کیا گیا

مَرْیَم

حضرت عیسیٰ کی والدہ ماجدہ کا نام نیز عورتوں کا ایک نام

مُرَمِّم

ترمیم کرنے والا، درست کرنے والا، ترمیم پیدا کرنے والا

مَرم

بھید ، راز نیز دل کی حقیقت ، حقیقت حال

مَردُم

عام لوگ، مرد، منش، مانس، انسان (واحد اور جمع دونوں صورتوں میں مستعمل)

مَرام

مراد، خواہش، آرزو، مطلب، مقصد

مِرزَم

(لفظاً) وہ رسی وغیرہ جس سے گٹھری باندھی جائے ؛ (ہیئت) تین ستارے ایک صورت جبار کے بازو میں دوسرا صورت کلب اکبر کی پچھلی بائیں ٹانگ میں اور تیسرا کلب اصغر کی گردن میں ہے ۔

مَرسَم

نگار خانہ ، اسٹوڈیو ؛ (مجازاً) دنیا ۔

مَرخ

ایک عربستانی درخت جس کی سبز شاخوں یا لکڑی کو اس قسم کے دوسرے درخت عفار کی سبز شاخوں یا لکڑی سے گھسنے سے آگ لگ جاتی ہے (نچلی لکڑی کو مرخ اور اوپری لکڑی کو عفار کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَخَّم کے معانیدیکھیے

مُرَخَّم

muraKHKHam•मुरख़्ख़म

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: لسانیات

اشتقاق: رَخَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُرَخَّم کے اردو معانی

صفت

  • (لسانیات) وہ کلمہ جس کا آخری حرف گرا دیا گیا ہو (جیسے: حارث سے حار)، ترخیم کیا گیا
  • نرم کیا گیا نیز سنگ مرمر کا، سنگ مرمر سے سجایا ہوا

Urdu meaning of muraKHKHam

  • Roman
  • Urdu

  • (lisaaniyaat) vo kalima jis ka aaKhirii harf gira diyaa gayaa ho (jaiseh haaris se haar), tarKhiim kiya gayaa
  • naram kiya gayaa niiz sangamarmar ka, sangamarmar se sajaayaa hu.a

English meaning of muraKHKHam

Adjective

  • (Linguistics) contracted by omitting the last letter
  • (of tone) soft, marbled, adorned with marble, to soften

मुरख़्ख़म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (भाषाविज्ञान) वह शब्द जिसका अंतिम अक्षर हटा दिया गया हो
  • नर्म किया गया तथा संगमरमर का, मुलायम किया हुआ, संगमरमर से सजाया हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَخَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَخَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone