تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرہَم" کے متعقلہ نتائج

مَرہَم

ایک مرکب دوا جو علاج کے لیے زخموں پر لگائی جاتی ہے، پھایا، لیپ، ضماد، پٹی

مَرہَمَہ

(طب) مرہم لگنا ، لگانا ، مرہم رکھنا

مَرہَمی

مرہم سے منسوب یا متعلق، مرہم کا، علاج معالجے والا

مَرہَم دان

مرہم رکھنے کا ڈبا، وہ ڈبیہ وغیرہ جس میں مرہم رکھا جائے

مَرہَمات

مرہم (رک) کی جمع ، بہت سے مرہم ، معالجات ۔

مَرہَم قِیر

ایک قسم کا مرہم جو گھوڑے کے زخموں پر لگایا جاتا ہے ۔

مَرہَم مِلنا

دوا میسر آنا ، علاج حاصل ہونا ۔

مَرہَم رَکھنا

زخم پر لیپ کرنا، زخم پر مرہم لگانا، پھایا رکھنا، تکلیف دُور کرنا

مَرہَم پَذِیر

۱۔ دوا قبول کرنے والا ؛ وہ (زخم) جو مرہم سے ٹھیک ہو جائے ، قابل علاج ۔

مَرہَم کا پھاہا

وہ کپڑا کہ جس پر مرہم لگا کے زخم پر رکھتے ہیں ۔

مَرہَم رَکھ دینا

تسلی و تشفی کرنا ، علاج معالجہ کرنا ۔

مَرہَمِ نِہ

مرہم رکھنے والا ، مرہم لگانے والا

مَرہَم کی پَٹّی

وہ پٹی جس پر مرہم رکھ کر زخموں پر باندھتے ہیں ، پھاہا ۔

مَرہَم پَٹّی کَرنا

مرہم لگا کر پٹی باندھنا، زخموں پر دوا لگانا، زخمی کا علاج معالجہ کرنا

مَرہَم پَٹّی ہونا

زخم پر لیپ کیا جانا ؛ زخمی کا علاج معالجہ ہونا

مَرہَم زَنگار

ایک خاص قسم کا مرہم جو سبز رنگ کا ہوتا ہے

مَرہَم سُوں بَنْدنا

مرہم پٹی کرنا ، مرہم لگانا ۔

مَرہَمِ بَہروز

ایک مرہم کا نام جو زخم و ناسور کے لیے نافع ہوتا ہے

مَرہَمَ پٹّی

زخم کا علاج معالجہ، زخم کی دوا دارو، زخم کی دُرستی

مَرہَمَ لگانا

زخم پر مرہم کا لیپ کرنا، زخم پر مرہم لگانا، زخم پر مرہم کا ضماد کرنا

مَرہَمِ شِفا

(طب) صحت یابی دینے والا مرہم ؛ علاج معالجہ ۔

مَرہَمِ داؤدی

(طب) ایک دوا کا نام

مَرہَمِ سُلَیمانی

(طب) ایک بہت مفید و مجرب مرہم کا نام

مَرہَمِ زَنگاری

رک : مرہم زنگار ۔

مَرہَمِ اِندِمال

زخم بھرنے والی دوا، زخم ٹھیک کرنے والی دوا، شفا بخش مرہم

نِیلا مَرہَم

(طب) مرض آتشک کے علاج کے لیے استعمال ہونے والا مرہم (انگ : Blue Ointment) ۔

وَقت کا مَرہَم

وقت کی دوا ؛ مراد : وقت گزرنے سے صدمہ کم ہو جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرہَم کے معانیدیکھیے

مَرہَم

marhamमरहम

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

اشتقاق: رَهَمَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَرہَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مرکب دوا جو علاج کے لیے زخموں پر لگائی جاتی ہے، پھایا، لیپ، ضماد، پٹی

    مثال ڈاکٹر نے پھوڑے کی مرہم پٹی کرنے سے پہلے اس کے اوپر کے کُھرنڈ کو صاف کیا

  • (مجازاً) علاج

شعر

Urdu meaning of marham

  • Roman
  • Urdu

  • ek murkkab davaa jo i.ilaaj ke li.e zaKhmo.n par lagaa.ii jaatii hai, faayaa, lep, zamaad, paTTii
  • (majaazan) i.ilaaj

English meaning of marham

Noun, Masculine

  • ointment, salve, unguent

    Example Doctor ne phode ki marham-patti karne se pahle uske upar ke khurand ko saaf kiya

  • (Metaphorically) treatment

मरहम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मिश्रित दवा जो इलाज के लिए घावों पर लगाई जाती है, फाया, लेप, पट्टी

    उदाहरण डॉक्टर ने फोड़े की मरहम-पट्टी करने से पहले उसके ऊपर के खुरंड को साफ़ किया

  • (लाक्षणिक) इलाज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرہَم

ایک مرکب دوا جو علاج کے لیے زخموں پر لگائی جاتی ہے، پھایا، لیپ، ضماد، پٹی

مَرہَمَہ

(طب) مرہم لگنا ، لگانا ، مرہم رکھنا

مَرہَمی

مرہم سے منسوب یا متعلق، مرہم کا، علاج معالجے والا

مَرہَم دان

مرہم رکھنے کا ڈبا، وہ ڈبیہ وغیرہ جس میں مرہم رکھا جائے

مَرہَمات

مرہم (رک) کی جمع ، بہت سے مرہم ، معالجات ۔

مَرہَم قِیر

ایک قسم کا مرہم جو گھوڑے کے زخموں پر لگایا جاتا ہے ۔

مَرہَم مِلنا

دوا میسر آنا ، علاج حاصل ہونا ۔

مَرہَم رَکھنا

زخم پر لیپ کرنا، زخم پر مرہم لگانا، پھایا رکھنا، تکلیف دُور کرنا

مَرہَم پَذِیر

۱۔ دوا قبول کرنے والا ؛ وہ (زخم) جو مرہم سے ٹھیک ہو جائے ، قابل علاج ۔

مَرہَم کا پھاہا

وہ کپڑا کہ جس پر مرہم لگا کے زخم پر رکھتے ہیں ۔

مَرہَم رَکھ دینا

تسلی و تشفی کرنا ، علاج معالجہ کرنا ۔

مَرہَمِ نِہ

مرہم رکھنے والا ، مرہم لگانے والا

مَرہَم کی پَٹّی

وہ پٹی جس پر مرہم رکھ کر زخموں پر باندھتے ہیں ، پھاہا ۔

مَرہَم پَٹّی کَرنا

مرہم لگا کر پٹی باندھنا، زخموں پر دوا لگانا، زخمی کا علاج معالجہ کرنا

مَرہَم پَٹّی ہونا

زخم پر لیپ کیا جانا ؛ زخمی کا علاج معالجہ ہونا

مَرہَم زَنگار

ایک خاص قسم کا مرہم جو سبز رنگ کا ہوتا ہے

مَرہَم سُوں بَنْدنا

مرہم پٹی کرنا ، مرہم لگانا ۔

مَرہَمِ بَہروز

ایک مرہم کا نام جو زخم و ناسور کے لیے نافع ہوتا ہے

مَرہَمَ پٹّی

زخم کا علاج معالجہ، زخم کی دوا دارو، زخم کی دُرستی

مَرہَمَ لگانا

زخم پر مرہم کا لیپ کرنا، زخم پر مرہم لگانا، زخم پر مرہم کا ضماد کرنا

مَرہَمِ شِفا

(طب) صحت یابی دینے والا مرہم ؛ علاج معالجہ ۔

مَرہَمِ داؤدی

(طب) ایک دوا کا نام

مَرہَمِ سُلَیمانی

(طب) ایک بہت مفید و مجرب مرہم کا نام

مَرہَمِ زَنگاری

رک : مرہم زنگار ۔

مَرہَمِ اِندِمال

زخم بھرنے والی دوا، زخم ٹھیک کرنے والی دوا، شفا بخش مرہم

نِیلا مَرہَم

(طب) مرض آتشک کے علاج کے لیے استعمال ہونے والا مرہم (انگ : Blue Ointment) ۔

وَقت کا مَرہَم

وقت کی دوا ؛ مراد : وقت گزرنے سے صدمہ کم ہو جاتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرہَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرہَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone