تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُفَخَّم" کے متعقلہ نتائج

مُفَخَّم

جسے بزرگی بخشی گئی ہو، بزرگ رکھا گیا

مُفَخَّمَہ

قابل تعظیم یا معزز عورت ، بزرگ خاتون ۔

مُفَخَّم اِلَیہِم

جنہیں فخر عطا کیا گیا ، قابل ِفخر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُفَخَّم کے معانیدیکھیے

مُفَخَّم

mufaKHKHamमुफ़ख़्ख़म

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: فَخَمَ

  • Roman
  • Urdu

مُفَخَّم کے اردو معانی

صفت

  • جسے بزرگی بخشی گئی ہو، بزرگ رکھا گیا
  • (کنایتاً) بزرگ، قابل تعظیم، عالی مقام
  • (مجازاً) پرشکوہ، شاندار، رعب دار

Urdu meaning of mufaKHKHam

  • Roman
  • Urdu

  • jise bujurgii baKhshii ga.ii ho, buzurg rakhaa gayaa
  • (kinaayatan) buzurg, qaabil taaziim, aalii maqaam
  • (majaazan) purshikoh, shaanadaar, robadaar

English meaning of mufaKHKHam

Adjective

मुफ़ख़्ख़म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसे प्रतिष्ठा दी गई हो
  • ( संकेतात्मक) प्रतिष्ठित, संमानित, बुज़ुर्ग
  • ( लाक्षणिक) वैभवशाली, भव्य, विशाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفَخَّم

جسے بزرگی بخشی گئی ہو، بزرگ رکھا گیا

مُفَخَّمَہ

قابل تعظیم یا معزز عورت ، بزرگ خاتون ۔

مُفَخَّم اِلَیہِم

جنہیں فخر عطا کیا گیا ، قابل ِفخر ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُفَخَّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُفَخَّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone