تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرْیَم" کے متعقلہ نتائج

مَرْیَم

حضرت عیسیٰ کی والدہ ماجدہ کا نام نیز عورتوں کا ایک نام

مَرْیَم خِصال

مریم علیہ السلام کی خصلتوں والا

مَرْیَم مَکانی

جسے حضرت مریم کا سا مقام یا مرتبہ حاصل ہو، عورتوں کا ایک خطاب

مَرْیَم نُما

پاک باز، باعصمت، باکرہ

مَرْیَم صِفَت

مریم جیسی صفت رکھنے والا

مَرْیَم دامَنی

پاک دامنی، پارسائی

مَرْیَم زادی

(مجازاً) پاک دامن عورت، باعصمت، کنواری لڑکی

مَرْیَم زادے

مغل بادشاہ اکبر کے دور کا ایک فرقہ، اس فرقے کے بانی حضرت سید محمد گیسو دراز گلبرگہ کی اولاد میں ایک شخص حضرت اﷲ نے یہ عقیدہ پھیلایا کہ حضرت سیدہ مریم صدیقہ، والدہ حضرت عیسیٰ جب آسمان پر گئیں تو ان کا نکاح سید محمد گیسو دراز سے اﷲ تعالیٰ نے کیا اور آسمان پر ہی ان کی پہلی اولاد ہوئی اور میں اُسی اولاد میں سے ہوں بعد میں حضرت مریم سے خود اﷲ تعالیٰ نے نکاح کیا جس سے حضرت عیسیٰ پیدا ہوئے

مَرْیَم پَنْجَہ

एक घास जो प्रसव वेदनाग्रस्ता स्त्री की पीड़ा दूर करने के लिए व्यवहृत है।

مَرْیَم کا روزَہ

چپ کا روزہ، خاموشی کا روزہ، صوم مریم، چپ شاہ کا روزہ

مَرْیَم بَتُول

حضرت مریم کا ایک نام

مَرْیَم کا پَنجَہ

(طب) شکل میں پنجے سے مشابہ ایک گھاس کا نام، جس پر ازروئے روایت حضرت مریم نے حضرت عیسیٰؑ کی پیدائش کے وقت اپنا پنجہ مارا تھا، یہ گھاس پانی میں بھگو کر حاملہ عورتوں کے پاس رکھتے ہیں، جس سے بچہ جننے میں آسانی ہوتی ہے، پنجۂ مریم، بی بی کا پنجہ

مَرْیَم سے َٹلیَم نَہ ہونا

کسی کا اپنی جگہ سے کسی طرح نہ ہلنا چاہے مر ہی کیوں نہ جائے

مَرْیَمی

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ مریم سے منسوب، پارسائی، پاکبازی

اِبْن مَرْیَم

حضرت عیسیٰ، جو حضرت مریم کے بطن سے پیدا ہوئے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرْیَم کے معانیدیکھیے

مَرْیَم

maryam•मरयम

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: رامَ

  • Roman
  • Urdu

مَرْیَم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حضرت عیسیٰ کی والدہ ماجدہ کا نام نیز عورتوں کا ایک نام
  • حضرت عیسیٰ، جو حضرت مریم کے بطن سے پیدا ہوئے تھے

صفت

  • کنواری، دوشیزہ، باکرہ
  • (مجازاً) پارسا، باعصمت، پاک دامن، اچھوتی، عابدہ

شعر

Urdu meaning of maryam

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat i.isaa kii vaalida maajida ka naam niiz aurto.n ka ek naam
  • hazrat i.isaa, jo hazrat maryam ke batan se paida hu.e the, ibnullaah
  • kunvaarii, doshiiza, baakira
  • (majaazan) paarsa, baa.ismat, paak daaman, achhuutii, aabida

English meaning of maryam

Noun, Feminine

  • Mary
  • The Virgin Mary, (the mother of Jesus Christ)

Adjective

  • virgin, unmarried
  • (Metaphorically) pious, devout, chaste

मरयम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पैग़ंबर हज़रत ईसा की माता श्री का नाम अथवा स्त्रियों का एक नाम
  • पैग़ंबर हज़रत ईसा, जो हज़रत मरियम के गर्भ से पैदा हुए थे

विशेषण

  • कुँवारी, अवयस्क लड़की, बिन ब्याही लड़की
  • (लाक्षणिक) पवित्र लड़की, साध्वी स्त्री, पाकदामन, अछूती, तपस्विनी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرْیَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرْیَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone