تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَردُم" کے متعقلہ نتائج

مَردُم

عام لوگ، مرد، منش، مانس، انسان

مَردُم عَین

آنکھ کی پتلی ، مردم چشم ، مردمک ۔

مَردُم کوہی

پہاڑی لوگ ، پہاڑوں پر رہنے والے آدمی ؛ (مجازاً) گنوار لوگ ۔

مَردُم خانَہ

افرادِ خانہ ، گھر کے لوگ ، گھروالے انسان ۔

مَردُم ماہی

وہ مچھلی جس کے اوپر کا دھڑ انسان سے مشابہ ہوتا ہے، جل پری، مردم آبی

مَردُم دَر

انسان کو پھاڑ کھانے والا، درندہ، مجازاً: ظالم

مَردُم زَن

वधिक, जल्लाद ।।

مَردُم کُش

مردم زد، آدمیوں کو مار ڈالنے والا، لوگوں کو ہلاک کرنے والا، انسان کا قاتل یا دشمن جاں

مَردُم گِیاہ

پرندوں کو ڈرانے کے لیے کھیت لگا آدمی کا پتلا، ایک زہریلا پودا، آدمی کے سر مشابہت رکھتی ہوئی ایک درخت کی جڑ جو دوا کے کام آتی ہے

مَردُم خور

مردم خوار، درندہ

مَردُم خیز

وہ علاقہ یا خطہ جہاں لائق اور قابل لوگ پیدا ہوں

مَردُم گزِیدَہ

وہ جسے انسان سے نقصان یا تکلیف پہنچی ہو ۔

مَردُم دوسْت

philanthropist

مَردُم فَریب

آدمیوں کو دھوکا دینے والا ، انسان کو بہکانے والا ۔

مَردُم دِیدَہ

آنکھ کی پتلی

مَردُم گُریز

میل ملاقات میں آدمیوں سے گریز کرنے والا ، لوگوں سے الگ تھلگ رہنے والا ، مردم بیزار ۔

مَردُمی

مروّت، انسانیت، خلق

مَردُم زاد

انسان، آدمی، آدم زادہ

مَردُمَک

آنکھ کی پتلی، پُتلی

مَردُم گِیا

(شاذ) حنظل

مَردُم گَزا

(مجازاً) جابر ، ظالم (فرماں روا یا کوئی مقتدر شخص)

مَردُم آمیز

خلیق، متواضع، لوگوں میں مل جل کر رہنے والا

مَردُم کَشی

مردوں کو کھینچنے کا عمل ؛ (مجازاً) لوگوں کو متوجہ یا متاثر کرنے کا کام ۔

مَردُم آزار

لوگوں کو ستانے یا اذیت پہچانے والا، موذی، ظالم

مَردُم خیزی

لائق لوگوں کو پیدا کرنا ، قابل لوگوں کو جنم دینا ۔

مَردُم کُشی

انساں کو ہلاک کرنا، نسل کشی، بڑی تعداد میں لوگوں کا قتل عام، قتل عام

مَردُم خوری

۱۔ درندگی ، آدم خوری ، آدمیوں کو کھا جانا ۔

مَردُم آبی

انسان کی سی صورت کے جانور جو سمندر میں پائے جاتے ہیں ، جل مانس

مَردُم بازار

بازاری لوگ ، عام لوگ ، عوام الناس نیز آوارہ لوگ (واحد اور جمع دونوں طرح مستعمل) ۔

مَردُم آزاد

۔(ف)صفت۔لوگوں کو ستانے والا۔ظالم۔بے رحم۔موذی۔جفاکار۔

مَردُم شُمار

باشندوںکو گننے والا ، وہ آدمی جو مَردم شماری کا کام کرتا ہو ۔

مَردُم بیزار

لوگوں سے دور رہنے والا، لوگوں سے اُکتایا ہوا، تنہائی پسند

مَردُم خوار

۱۔ آدم خور ، وحشی ، وہ (درندے یا لوگ) جو آدمیوں کو کھا جاتے ہیں ، راکشس ۔

مَردُم آزاری

لوگوں کو ستانے یا اذیت پہنچانے کا عمل، اذیت دینا، ظلم و ستم

مَردُم آفاقی

بین الاقوامی شخصیت ، آفاقی انسان ، مردِ آفاقی (واحد اور جمع دونوں طرح مستعمل) ۔

مَردُم گَزائی

جبر ، استبداد ، ظلم ، تعدی

مَردُم شَناس

آدمی کی خوبی یا خامی پہچان لینے والا، آدمی یا آدمیوں کی فطرت یا خاصیت جاننے والا، لوگوں کا مزاج شناس یا قدر دان

مَردُمِیَّت

مرد ہونے کی حالت ، مرد پن ، مردانگی ۔

مَردُم تَصوِیر

تصویر کی طرح خوبصورت لوگ ؛ (مجازاً) حیرت زدہ لوگ ، حیران ہونے والا آدمی ۔

مَردُم شَناسی

اچھے برے آدمی کی شناخت، خوبی یا خامی کو پہچاننے کا عمل، اچھے بُرے آدمی کی پہچان

مَردُم بازاری

بازاری لوگ ، عام لوگ ، عوام الناس نیز آوارہ لوگ (واحد اور جمع دونوں طرح مستعمل) ۔

مَردُم بیزاری

لوگوں سے الگ رہنا ، تنہائی پسندی ۔

مَردُم شُماری

ملک کے باشندوں کو گننے کا عمل، آبادی کی تعداد کا شمار یا گنتی یہ عمل بالعموم ہر دس سال کے بعد کیا جاتا ہے، آدمیوں کی گنتی

مَردُمان

مردم (رک) کی جمع ، بہت سے لوگ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَردُم گَزیدَگی

(مجازاً) آدمی سے ضرر اٹھانے کی حالت ؛ آدمی سے نقصان پہنچنا ۔

مَردُمَک چَشم

retina of eye, eyeball, pupil of the eye

مَردُمَکِ دِیدہ

مردم چشم، آنکھ کی پتلی

مَردُم نا شَناسی

آدمی کو نہ پہچاننا، انسان کی قدر نہ کرنا

مَردُمَکِ سِیاہ

آنکھ کی سیاہ پتلی (بھوری اور نیلی پتلی کے مقابل) ۔

مَردُمانِ نا فَہْم

ناسمجھ لوگ، نادان لوگ

مَردُمِ بے زار

फा. वि.—वह व्यक्ति जो मनुष्यों के साथ बैठने-उठने से घबराता हो ।

مَردُمی قُوَّت

sexual power or virility (of a male)

مَردُمَک پِھرنا

پتلی کا پھرنا ، پتلی کا گھومنا ۔

مَردُمان چَشم

آنکھوں کی پُتلیاں

مَرْدُمِ چَشْم

آنکھ کی پتلی

مَرْدُم زا

آدم زادہ ؛ مراد : انسان ، آدمی

مَرْدُم گِیر

एक जड़ जो आदमी की आकृति की होती है, लख्मिनी, यब्रूह।।

مَرْدُم داری

انسانیت، خدا ترسی ، خوش خلقی یا خوش اخلاقی

مَرْدُم خاکی

۔(ف)مذکر۔انسان ۔مثال کے لئے دیکھو مردم نمبر۱۔

مَرْدُمِ آبی

جل مانس، دریائی آدمی، انسانی صورت کے حیوانات جو سمندر میں ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مَردُم کے معانیدیکھیے

مَردُم

mardumमर्दुम

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

مَردُم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عام لوگ، مرد، منش، مانس، انسان
  • نرم دل والا، خدا ترس، خلیق
  • شائستہ اور مہذب آدمی، اہل آدمی
  • آنکھ کی پتلی، روشنی

شعر

Urdu meaning of mardum

  • Roman
  • Urdu

  • aam log, mard, manish, maans, insaan
  • naram dil vaala, Khudaatras, Khaliiq
  • shaa.ista aur muhazzab aadamii, ahal aadamii
  • aa.nkh kii putlii, roshnii

English meaning of mardum

Noun, Masculine

  • a polite man, the pupil of an eye civil humane
  • man, people

Adjective

  • civil, humane

मर्दुम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = मर्दुम (आदमी)
  • बबूल।
  • विट्खदिर।
  • आम लोग, जन मानस
  • मनुष्य
  • आदमी; मनुष्य; मानव
  • मनुष्य, आदमी, सम्य, मुहज्ज़ब, आँख की पुतली, कैनीनिका।।
  • मनुष्य, आदमी, सम्य, मुहज्ज़ब, आँख की पुतली, कैनीनिका।।
  • लोग
  • जनता; जनसाधारण
  • आँख की पुतली।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَردُم

عام لوگ، مرد، منش، مانس، انسان

مَردُم عَین

آنکھ کی پتلی ، مردم چشم ، مردمک ۔

مَردُم کوہی

پہاڑی لوگ ، پہاڑوں پر رہنے والے آدمی ؛ (مجازاً) گنوار لوگ ۔

مَردُم خانَہ

افرادِ خانہ ، گھر کے لوگ ، گھروالے انسان ۔

مَردُم ماہی

وہ مچھلی جس کے اوپر کا دھڑ انسان سے مشابہ ہوتا ہے، جل پری، مردم آبی

مَردُم دَر

انسان کو پھاڑ کھانے والا، درندہ، مجازاً: ظالم

مَردُم زَن

वधिक, जल्लाद ।।

مَردُم کُش

مردم زد، آدمیوں کو مار ڈالنے والا، لوگوں کو ہلاک کرنے والا، انسان کا قاتل یا دشمن جاں

مَردُم گِیاہ

پرندوں کو ڈرانے کے لیے کھیت لگا آدمی کا پتلا، ایک زہریلا پودا، آدمی کے سر مشابہت رکھتی ہوئی ایک درخت کی جڑ جو دوا کے کام آتی ہے

مَردُم خور

مردم خوار، درندہ

مَردُم خیز

وہ علاقہ یا خطہ جہاں لائق اور قابل لوگ پیدا ہوں

مَردُم گزِیدَہ

وہ جسے انسان سے نقصان یا تکلیف پہنچی ہو ۔

مَردُم دوسْت

philanthropist

مَردُم فَریب

آدمیوں کو دھوکا دینے والا ، انسان کو بہکانے والا ۔

مَردُم دِیدَہ

آنکھ کی پتلی

مَردُم گُریز

میل ملاقات میں آدمیوں سے گریز کرنے والا ، لوگوں سے الگ تھلگ رہنے والا ، مردم بیزار ۔

مَردُمی

مروّت، انسانیت، خلق

مَردُم زاد

انسان، آدمی، آدم زادہ

مَردُمَک

آنکھ کی پتلی، پُتلی

مَردُم گِیا

(شاذ) حنظل

مَردُم گَزا

(مجازاً) جابر ، ظالم (فرماں روا یا کوئی مقتدر شخص)

مَردُم آمیز

خلیق، متواضع، لوگوں میں مل جل کر رہنے والا

مَردُم کَشی

مردوں کو کھینچنے کا عمل ؛ (مجازاً) لوگوں کو متوجہ یا متاثر کرنے کا کام ۔

مَردُم آزار

لوگوں کو ستانے یا اذیت پہچانے والا، موذی، ظالم

مَردُم خیزی

لائق لوگوں کو پیدا کرنا ، قابل لوگوں کو جنم دینا ۔

مَردُم کُشی

انساں کو ہلاک کرنا، نسل کشی، بڑی تعداد میں لوگوں کا قتل عام، قتل عام

مَردُم خوری

۱۔ درندگی ، آدم خوری ، آدمیوں کو کھا جانا ۔

مَردُم آبی

انسان کی سی صورت کے جانور جو سمندر میں پائے جاتے ہیں ، جل مانس

مَردُم بازار

بازاری لوگ ، عام لوگ ، عوام الناس نیز آوارہ لوگ (واحد اور جمع دونوں طرح مستعمل) ۔

مَردُم آزاد

۔(ف)صفت۔لوگوں کو ستانے والا۔ظالم۔بے رحم۔موذی۔جفاکار۔

مَردُم شُمار

باشندوںکو گننے والا ، وہ آدمی جو مَردم شماری کا کام کرتا ہو ۔

مَردُم بیزار

لوگوں سے دور رہنے والا، لوگوں سے اُکتایا ہوا، تنہائی پسند

مَردُم خوار

۱۔ آدم خور ، وحشی ، وہ (درندے یا لوگ) جو آدمیوں کو کھا جاتے ہیں ، راکشس ۔

مَردُم آزاری

لوگوں کو ستانے یا اذیت پہنچانے کا عمل، اذیت دینا، ظلم و ستم

مَردُم آفاقی

بین الاقوامی شخصیت ، آفاقی انسان ، مردِ آفاقی (واحد اور جمع دونوں طرح مستعمل) ۔

مَردُم گَزائی

جبر ، استبداد ، ظلم ، تعدی

مَردُم شَناس

آدمی کی خوبی یا خامی پہچان لینے والا، آدمی یا آدمیوں کی فطرت یا خاصیت جاننے والا، لوگوں کا مزاج شناس یا قدر دان

مَردُمِیَّت

مرد ہونے کی حالت ، مرد پن ، مردانگی ۔

مَردُم تَصوِیر

تصویر کی طرح خوبصورت لوگ ؛ (مجازاً) حیرت زدہ لوگ ، حیران ہونے والا آدمی ۔

مَردُم شَناسی

اچھے برے آدمی کی شناخت، خوبی یا خامی کو پہچاننے کا عمل، اچھے بُرے آدمی کی پہچان

مَردُم بازاری

بازاری لوگ ، عام لوگ ، عوام الناس نیز آوارہ لوگ (واحد اور جمع دونوں طرح مستعمل) ۔

مَردُم بیزاری

لوگوں سے الگ رہنا ، تنہائی پسندی ۔

مَردُم شُماری

ملک کے باشندوں کو گننے کا عمل، آبادی کی تعداد کا شمار یا گنتی یہ عمل بالعموم ہر دس سال کے بعد کیا جاتا ہے، آدمیوں کی گنتی

مَردُمان

مردم (رک) کی جمع ، بہت سے لوگ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مَردُم گَزیدَگی

(مجازاً) آدمی سے ضرر اٹھانے کی حالت ؛ آدمی سے نقصان پہنچنا ۔

مَردُمَک چَشم

retina of eye, eyeball, pupil of the eye

مَردُمَکِ دِیدہ

مردم چشم، آنکھ کی پتلی

مَردُم نا شَناسی

آدمی کو نہ پہچاننا، انسان کی قدر نہ کرنا

مَردُمَکِ سِیاہ

آنکھ کی سیاہ پتلی (بھوری اور نیلی پتلی کے مقابل) ۔

مَردُمانِ نا فَہْم

ناسمجھ لوگ، نادان لوگ

مَردُمِ بے زار

फा. वि.—वह व्यक्ति जो मनुष्यों के साथ बैठने-उठने से घबराता हो ।

مَردُمی قُوَّت

sexual power or virility (of a male)

مَردُمَک پِھرنا

پتلی کا پھرنا ، پتلی کا گھومنا ۔

مَردُمان چَشم

آنکھوں کی پُتلیاں

مَرْدُمِ چَشْم

آنکھ کی پتلی

مَرْدُم زا

آدم زادہ ؛ مراد : انسان ، آدمی

مَرْدُم گِیر

एक जड़ जो आदमी की आकृति की होती है, लख्मिनी, यब्रूह।।

مَرْدُم داری

انسانیت، خدا ترسی ، خوش خلقی یا خوش اخلاقی

مَرْدُم خاکی

۔(ف)مذکر۔انسان ۔مثال کے لئے دیکھو مردم نمبر۱۔

مَرْدُمِ آبی

جل مانس، دریائی آدمی، انسانی صورت کے حیوانات جو سمندر میں ہوتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَردُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَردُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone