تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنکرات" کے متعقلہ نتائج

مُنکرات

شرعاً ممنوع کام، حرام یا ناجائز باتیں، مکروہات

مُنکِرِیَت

منکر ہونے کی کیفیت ، منکرپنا ؛ مراد : کفر ۔

مُکرات

مُکرنا

مُسْکِرات

وہ چیزیں جو نشہ پیدا کریں

مُنکِران

منکر (رک) کی جمع ، منکرین ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : منکرانِ خدا ، منکرانِ آخرت وغیرہ ۔

مُکَرَّرات

مکرر یا بار بار آنے والے، تکرار سے آنے والے، دوبارہ آنے والے

مُتَکَرِّرات

متکرر (رک) کی جمع ؛ (شاعری) ایک صنعت کا نام جس میں ہم معنی الفاظ برابر برابر لاتے ہیں۔

منکر نعت

نا شکرا، نا شکر گزار

مَنظَرَہ

(طبیعیات) نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس سے مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نظر آتے ہیں ، طیف النور ، طیف (Spectrum) ۔

مُنْکِر

انکار کرنے والا، نہ ماننے والا

مُکرا

denied

مُنگرا

a kind of fish similar to shark

مُنچرا

رک : منڈچرا فقیر جو اپنا چہرہ اور سر وغیرہ استرے سے زخمی کر کے بھیک مانگتا ہے ۔

مَنارا

رک : منارہ ۔

مَنارَہ

بلند ستونجو مسجد میں بناتے ہیں۔ پیشتر کسی زمانے میں ان ستونوں پر چراغ روشن کرتے ہوں گے۔ وہ بلند ستون جس پر اذان کہتے ہیں۔ اردو میں بر وزن دینار و سیپارہ مستعمل ہے) مذکر۔ بلند ستون اینٹ یا پتھر کےمسجد میں ہوں یا کسی اور عمارت میں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنکرات کے معانیدیکھیے

مُنکرات

munkaraat•मुनकरात

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: فقہ فقہ

اشتقاق: نَكَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُنکرات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • شرعاً ممنوع کام، حرام یا ناجائز باتیں، مکروہات

Urdu meaning of munkaraat

  • Roman
  • Urdu

  • sharaN mamnuu kaam, haraam ya naajaayaz baaten, makruuhaat

English meaning of munkaraat

Noun, Masculine, Plural

  • things unauthorized and forbidden to do, illegitimate things

मुनकरात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • हराम या नाजायज़ बातें, जिन चीजों और कामों को करने से मना किया जाता है, ग़ैरक़ानूनी कार्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنکرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنکرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone