تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنکِران" کے متعقلہ نتائج

مُنکِران

منکر (رک) کی جمع ، منکرین ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : منکرانِ خدا ، منکرانِ آخرت وغیرہ ۔

مُنکِران خُدا

خدا کو نہ ماننے والے لوگ، مراد: کفار، کافرین

مُنکِرانَہ

منکروں کی طرح کا ، انکار پر مبنی ؛ کافرانہ ؛ باغیانہ ، تردیدی ۔

مُنکِرِیْن

مُنْکِرْ کی جمع، انکار کرنے والے لوگ، (مجازا) خدا، رسول اور قرآن کے احکام کا انکار کرنے والے، کفار

مُنکِرینِ خُدا

اللہ تعالیٰ کے وجود سے انکار کرنے والے لوگ ، خدا کو نہ ماننے والے ، ملحدین

مُنکِرینِ قَیامَت

آخرت یا سزا و جزا کے دن کے انکار کرنے والے لوگ ۔

مُنکِرینِ حَدِیث

حدیث سے انکار کرنے والے لوگ ۔

مُنکِرینِ زکوٰۃ

زکوٰۃ ادا کرنے سے انکار کرنے والے لوگ ، مراد : مرتدین ۔

مُنْکِرِینِ صِفات

خدا کی صفات سے انکار کرنے والے لوگ ؛ مراد : فرقہء معتزلہ ۔

مُنکرات

شرعاً ممنوع کام، حرام یا ناجائز باتیں، مکروہات

مَن کَرنا

دل چاہنا، جی چاہنا، خواہش کرنا، رغبت کرنا

مُسْکرانا

اس طرح ہنسنا کہ آواز نہ ہو، چہرے سے مسرت کا اظہار کرنا، ہونٹوں ہی ہونٹوں میں ہنسنا

مَنکِیاں

دلدار ، دوست

مَکان

جگہ، مقام، ٹھکانہ

مَناں

رک : منع ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنکِران کے معانیدیکھیے

مُنکِران

munkiraan•मुंकिरान

  • Roman
  • Urdu

مُنکِران کے اردو معانی

  • منکر (رک) کی جمع ، منکرین ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : منکرانِ خدا ، منکرانِ آخرت وغیرہ ۔

Urdu meaning of munkiraan

  • Roman
  • Urdu

  • munkir (ruk) kii jamaa, munakriin ; taraakiib me.n mustaamal jaise ha munkir en-e-Khudaa, munkir en-e-aaKhirat vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنکِران)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنکِران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone