تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنارا" کے متعقلہ نتائج

مَنارا

رک : منارہ ۔

مَنارَہ

بلند ستونجو مسجد میں بناتے ہیں۔ پیشتر کسی زمانے میں ان ستونوں پر چراغ روشن کرتے ہوں گے۔ وہ بلند ستون جس پر اذان کہتے ہیں۔ اردو میں بر وزن دینار و سیپارہ مستعمل ہے) مذکر۔ بلند ستون اینٹ یا پتھر کےمسجد میں ہوں یا کسی اور عمارت میں

مَنارَۂ نُور

رک : منارئہ روشنی ۔

مَنارَۂ روشنی

روشنی کا مینار ، روشنی کے ذریعے جہازوں کی رہنمائی کرنے والا مینار ، لائٹ ہائوس ، منارئہ نور ، ٹاور ؛ (مجازاً) رہنمائی کرنے والا ، رہبر ، مشعل راہ ۔

مَنارَۂِ بابل

عراق کے قدیم ترین شہر بابل کی سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی (۳۰۰ فٹ) مخروطی شکل کی سات منزلہ عمارت بطور تلمیح مستعمل

خاموشی کا مِنارَہ

گن٘بد خموشاں ، پارسیوں کا قبرستان جہاں لاش ایک تختہ پر رکھ کر چھوڑ دی جاتی ہے کہ گدھ چیل کوے اسے کھا جائیں پارسیوں کے نزدیک یہ بھی خیرات کی ایک اعلیٰ قسم ہے .

کوسِ مَنارَہ

سنگِ میل، فرسنگ کا نشان.

چَہْلِ مِنارَہ

چالیس مینار، ایران کے ایک قدیم ویران شدہ شہر تخت جمشید کا دوسرا نام

مَناری

منار (رک) سے منسوب یا متعلق ، منار کا ، مینار پر لکھا ہوا ، مینار پر نقش کیا ہوا ، دیواری ۔

مِینارَہ

رک : مینار ۔

مِینارا

مینار

مَنار

نور کی جگہ ، لالٹین ، چراغ دان

مَنِیارا

وہ جس میں جواہرات جڑ ے ہوئے ہوں ، وہ جو جواہرات پہنے ہو ، وہ جس کے پاس جواہرات ہوں

مَنوہَرا

زرد چنبیلی

مُنَوَّرَہ

رک : منور ، روشن (عموماً مدینہ کے ساتھ مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنارا کے معانیدیکھیے

مَنارا

manaaraa•मनारा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَنارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : منارہ ۔

Urdu meaning of manaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha manaara

مَنارا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone