تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنچرا" کے متعقلہ نتائج

مُنچرا

رک : منڈچرا فقیر جو اپنا چہرہ اور سر وغیرہ استرے سے زخمی کر کے بھیک مانگتا ہے ۔

مُنگرا

a kind of fish similar to shark

مَنظَرَہ

(طبیعیات) نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس سے مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نظر آتے ہیں ، طیف النور ، طیف (Spectrum) ۔

مَنْچَلا

جس کا من دلکش اور خوبصورت چیزوں کی حصولیابی کے لیے حسرت زدہ ہو

مَنارا

رک : منارہ ۔

مَنارَہ

بلند ستونجو مسجد میں بناتے ہیں۔ پیشتر کسی زمانے میں ان ستونوں پر چراغ روشن کرتے ہوں گے۔ وہ بلند ستون جس پر اذان کہتے ہیں۔ اردو میں بر وزن دینار و سیپارہ مستعمل ہے) مذکر۔ بلند ستون اینٹ یا پتھر کےمسجد میں ہوں یا کسی اور عمارت میں

مُندِرا

کان میں پہننے کا ایک قسم کا زیور، وہ کنڈل جو لوگ کان میں پہنتے ہیں، کان میں پہننے کا شیشے کا بُندا (خصوصاً جوگیوں کے کان کا)، جڑاؤ بالیاں

مَنچا

رک : منچ ۔

مُنفَرَہ

نفرت پھیلانے یا متنفر کرنے والا ۔

مُڑچِرا

رک : مرچڑا ، ضدی ، ہٹیلا

مُرچُرا

ضدی ، ہٹیلا

مُنَوَّرَہ

رک : منور ، روشن (عموماً مدینہ کے ساتھ مستعمل) ۔

مُنذِرَہ

(طب) پہلے سے آگاہ کرنے والا (عموماً علاماتِ امراض کے لیے مستعمل) ۔

مَنسَرا

ایک قسم کا چاول ۔

مِنُوچِہْر

قدیم فارسی کے مشہور بادشاہ ایرج کا فرزند جسے فریدون نے پرورش کیا تھا (عموماً داستانوں اور نظموں میں مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنچرا کے معانیدیکھیے

مُنچرا

munchraa•मुंचरा

  • Roman
  • Urdu

مُنچرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : منڈچرا فقیر جو اپنا چہرہ اور سر وغیرہ استرے سے زخمی کر کے بھیک مانگتا ہے ۔

Urdu meaning of munchraa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha manaDachraa faqiir jo apnaa chehra aur sar vaGaira ustre se zaKhmii kar ke bhiik maangtaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنچرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنچرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone