زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
تَوہِینِ عَدالَت
(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر
چِلْمَن
تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک
ثَقافَت
تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں
اشتقاق
’’نَكَرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
مَناکِیر
انکار کیے ہوئے ؛ (فقہ) وہ روایات یا اقوال جو احکامِ الہٰی کے خلاف ہوں ، ناشائستہ ، خلاف شریعت باتیں یا چیزیں ، ممنوعات ۔
مُنکر
۔ (اصول حدیث) وہ روایت جس میں صدق راوی کے شرائط نہ پائے جائیں ، وہ حدیث جس کا ضعیف راوی قوی راوی کی مخالفت کرے ، قابل انکار ، نادرست ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔