زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’فَرَجَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِنْفِراج

رخنہ، شگاف کی کشادگی, رخنے کا کھلنا

تَفَرُّج

۔(ع) مذکر۔ کشایش۔ خوش حالی۔ (مجازاً) سیر تماشا۔

فَرَج

کشائش، آسائش، آرام

فَرْج

شگاف، دراڑ، سوراخ

فَرْجَہ

 

فُرْجَہ

دو چیزوں کا درمیانی فرق ، شگاف ، چھید ، سوراخ ، دو چیزوں کے درمیان کا فاصلہ ، کشادگی.

فَرْجی

وہ چُغہ جو سامنے سے کھلا ہو، بنا گھنڈی اور تکمہ کی قبا جو کپڑوں کے اوپر پہنی جاتی ہے

فُرُوج

فرج کی جمع ،عورتوں کی شرم گاہیں ، بہت سے شگاف .

مُفَرَّج

کشادہ ، وسیع ؛ (طب) وہ شخص جس کی کہنی اُس کے پہلو یا بغل سے دور ہو نیز شانہ ، کنگھی۔

مُنفَرج

(جراحیات) موٹا ، دبیز ، دل دار

مُنفَرِجَہ

(نباتیات) پتے کے راس کی ایک شکل کا نام (جیسے آک کا پتا)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone