تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنفَرِداً" کے متعقلہ نتائج

مُنفَرِداً

الگ الگ ، ایک دوسرے سے الگ ، تنہائی کی حالت میں ، انفرادیت کے ساتھ ۔

مُنفَرِدَہ

پتھر ، کنکر وغیرہ سے مرکب ، ٹھوس ۔

مُستَزادِ مُنفَردَہ

(شاعری) نظم کی ایک قسم کا نام ؛ مستزاد منفرد ۔

مُنفَرِدی

منفرد (رک) سے منسوب یا متعلق ، منفرد ، الگ ؛ انفرادی ۔

مُنفَرِد

یکتا ، فرد ، بے مثل

مُفرَدَہ

(ادب) ہیئت میں غزل سے مشابہ ایک صنف سخن جس میں اولین مرثیے لکھے گئے ۔

مُنفَرِد ہونا

ممتاز ہونا ، یکتا ہونا ۔

مُنفَرِجَہ

منفرج، کشادہ، الگ کیا ہوا، منتشر

مُنفَرَہ

نفرت پھیلانے یا متنفر کرنے والا ۔

مُنفَرِد اَنداز

مختلف یا بے مثال انداز ۔

مُنفَرِد کِتاب

انفرادی حیثیت کی یا اچھوتی کتاب ۔

مُنفَرِد نَظَر آنا

ممتاز مقام رکھنا، منفرد ہونا

مُنفَرِد اِسکُول

مختلف ، جدا گانہ یا بے مثل اسکول ۔

مُنفَرِد حَیثِیَت رَکھنا

ممتاز مقام یا مرتبے کا مالک ہونا ۔

مُنفَرِد خُصُوصِیَت کا حامِل ہونا

اچھوتی خوبیوں والا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَرِداً کے معانیدیکھیے

مُنفَرِداً

munfaridan•मुनफ़रिदन

  • Roman
  • Urdu

مُنفَرِداً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • الگ الگ ، ایک دوسرے سے الگ ، تنہائی کی حالت میں ، انفرادیت کے ساتھ ۔

Urdu meaning of munfaridan

  • Roman
  • Urdu

  • alag alag, ek duusre se alag, tanhaa.ii kii haalat me.n, infiraadiyat ke saath

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنفَرِداً)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنفَرِداً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone