تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنفَرَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنفَرَہ

نفرت پھیلانے یا متنفر کرنے والا ۔

مَنفِیرَہ

(برقیات) رو کا منفی قطب ، زیر برقیرہ ۔

مَنظَرَہ

(طبیعیات) نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس سے مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نظر آتے ہیں ، طیف النور ، طیف (Spectrum) ۔

مُنفَرِجَہ

منفرج، کشادہ، الگ کیا ہوا، منتشر

مُنفَرِدَہ

پتھر ، کنکر وغیرہ سے مرکب ، ٹھوس ۔

مُنذِرَہ

(طب) پہلے سے آگاہ کرنے والا (عموماً علاماتِ امراض کے لیے مستعمل) ۔

مُنفَرِد

یکتا ، فرد ، بے مثل

مَنارا

رک : منارہ ۔

مَنارَہ

بلند ستونجو مسجد میں بناتے ہیں۔ پیشتر کسی زمانے میں ان ستونوں پر چراغ روشن کرتے ہوں گے۔ وہ بلند ستون جس پر اذان کہتے ہیں۔ اردو میں بر وزن دینار و سیپارہ مستعمل ہے) مذکر۔ بلند ستون اینٹ یا پتھر کےمسجد میں ہوں یا کسی اور عمارت میں

مُنفَرَح

فرحت پانے والا، خوش، شاد

مُنفَرَث

(طب) وہ حاملہ جس کا دل گھبرائے اور جی متلاتا ہو

مُندِرا

کان میں پہننے کا ایک قسم کا زیور، وہ کنڈل جو لوگ کان میں پہنتے ہیں، کان میں پہننے کا شیشے کا بُندا (خصوصاً جوگیوں کے کان کا)، جڑاؤ بالیاں

مُنَفِّطَہ

رک : منفط ، آبلہ انگیز ۔

مُنگرا

a kind of fish similar to shark

مُنَوَّرَہ

رک : منور ، روشن (عموماً مدینہ کے ساتھ مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَرَہ کے معانیدیکھیے

مُنفَرَہ

munfara•मुंफ़रा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مُنفَرَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نفرت پھیلانے یا متنفر کرنے والا ۔

Urdu meaning of munfara

  • Roman
  • Urdu

  • nafrat phailaane ya mutanaffir karne vaala

मुंफ़रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नफ़रत और घृणा फैलाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنفَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنفَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone