تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْڈی" کے متعقلہ نتائج

کُنْڈی

دروازے کے پٹوں یا پٹ کو بند رکھنے والی زنجیر اس کا حلقہ جس میں وہ پھنستی ہے، چھپکا، دروازے کا کھٹکا، چھوٹا کُنڈا

کُنْڈی دینا

۔زنجیر لگانا۔ دروازہ بند کرنا۔

کُنْڈی لَگْنا

کنڈی لگانا (رک) کا لازم.

کُنْڈی بَجْنا

دروازے کی زنجیر ہلنا، دستک ہونا.

کُنْڈی کُھلْنا

کنڈی کھولنا (رک) کا لازم ؛ دورازہ کھلنا.

کُنْڈی مارنا

کنڈی کھٹکھٹانا

کُنْڈی لَگانا

دروازے کے پٹ بند کر کے زنجیر لگا دینا، دروازہ بند کر دینا.

کُنْڈی جَڑنا

رک : کنڈی لگانا.

کُنْڈی بَجانا

دروازے کی زنجیر سے آواز پیدا کرنا، کنڈی کھٹکھٹانا.

کُنْڈی مُونْدنا

کنڈی لگانا، کنڈی بند کرنا.

کُنْڈی دے لینا

رک: کنڈی لگانا.

کُنْڈی چَڑھانا

دروازے کے پٹ بند کر کے زنجیر لگا دینا، دروازہ بند کر دینا

کُنْڈی کَھٹْکَھٹانا

کنڈی بجانا، دستک دینا

کُنْڈی کَھڑْکَھڑانا

۔دروازے کی زنجیر کھڑ کھڑانا۔ دستک دینا۔

کِیسَہ کُنْڈی

(نباتیات) انکڑے کے مثل یا اس سے مشابہ ڈوڈا یا بیضۂ دان (انگ: Ascos Hook) .

کَچْرا کُنْڈی

Dumpsite

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْڈی کے معانیدیکھیے

کُنْڈی

kunDiiकुंडी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُنْڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا کُنڈ، چھوٹا سا حوض
  • دروازے کے پٹوں یا پٹ کو بند رکھنے والی زنجیر اس کا حلقہ جس میں وہ پھنستی ہے، چھپکا، دروازے کا کھٹکا، چھوٹا کُنڈا
  • (شکر سازی) گنّے کا رس نکالنے کے لیے قدیم وضع کے کولھو کا ناند کی شکل کا وہ حصہ جس میں رس نکالنے کے لیے گنّے بھرے جاتے ہیں، کوٹھی، گونی، گھان
  • (باغ بانی) پھول کے نیچے کا وہ حصہ جس میں پھول کی پنکھڑیاں یا ان کے ڈنڈی جمی ہوتی ہے، پھول کی پتیوں کا پیالہ نما غلاف، پیالۂ گل
  • (ھ) مونث زنجیر دروازے کی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کُونْڈی

کونڈ کی تانیث، مُقید، بند

شعر

Urdu meaning of kunDii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa kunaD, chhoTaa saa hauz
  • darvaaze ke paTTo.n ya piT ko band rakhne vaalii zanjiir is ka halqaa jis me.n vo phanstii hai, chhapkaa, darvaaze ka khaTka, chhoTaa kunDaa
  • (shukr saazii) gine ka ras nikaalne ke li.e qadiim vazaa ke kolhuu ka naand kii shakl ka vo hissaa jis me.n ras nikaalne ke li.e gine bhare jaate hain, koThii, gonii, ghaan
  • (baaG baanii) phuul ke niiche ka vo hissaa jis me.n phuul kii pankhu.Diiyaa.n ya un ke DanDii jamii hotii hai, phuul kii pattiyo.n ka piyaalaanumaa Galaaf, pyaalaa-e-gil
  • (ha) muannas zanjiir darvaaze kii

English meaning of kunDii

Noun, Feminine

  • bolt, iron catch to fasten a door, a door-chain, latch

कुंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़ंजीर
  • दरवाजा बंद करने की जंजीर, कुंडी खटखटाना कुंडो से खट-खट शब्द करते हुए दरवाजा खोलने का संकेत करना
  • बड़े कटोरे के आकार का एक प्रकार का पात्र, कँडी
  • लोहे का टोप
  • ज़ंजीर की कड़ी
  • किवाड़ में लगी हुई साँकल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْڈی

دروازے کے پٹوں یا پٹ کو بند رکھنے والی زنجیر اس کا حلقہ جس میں وہ پھنستی ہے، چھپکا، دروازے کا کھٹکا، چھوٹا کُنڈا

کُنْڈی دینا

۔زنجیر لگانا۔ دروازہ بند کرنا۔

کُنْڈی لَگْنا

کنڈی لگانا (رک) کا لازم.

کُنْڈی بَجْنا

دروازے کی زنجیر ہلنا، دستک ہونا.

کُنْڈی کُھلْنا

کنڈی کھولنا (رک) کا لازم ؛ دورازہ کھلنا.

کُنْڈی مارنا

کنڈی کھٹکھٹانا

کُنْڈی لَگانا

دروازے کے پٹ بند کر کے زنجیر لگا دینا، دروازہ بند کر دینا.

کُنْڈی جَڑنا

رک : کنڈی لگانا.

کُنْڈی بَجانا

دروازے کی زنجیر سے آواز پیدا کرنا، کنڈی کھٹکھٹانا.

کُنْڈی مُونْدنا

کنڈی لگانا، کنڈی بند کرنا.

کُنْڈی دے لینا

رک: کنڈی لگانا.

کُنْڈی چَڑھانا

دروازے کے پٹ بند کر کے زنجیر لگا دینا، دروازہ بند کر دینا

کُنْڈی کَھٹْکَھٹانا

کنڈی بجانا، دستک دینا

کُنْڈی کَھڑْکَھڑانا

۔دروازے کی زنجیر کھڑ کھڑانا۔ دستک دینا۔

کِیسَہ کُنْڈی

(نباتیات) انکڑے کے مثل یا اس سے مشابہ ڈوڈا یا بیضۂ دان (انگ: Ascos Hook) .

کَچْرا کُنْڈی

Dumpsite

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone