تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنافِس" کے متعقلہ نتائج

مُنافِس

مقابلہ یا مسابقت کرنے والا ؛ (قمار بازی) ا یّام جاہلیت میں عرب دس تیروں سے جو قمار بازی کیا کرتے تھے ، اس کے ساتویں تیر کا نام ۔

مُنافَسَہ

رک : منافست ۔

مُنافَسَۃ

مُنافَسَت

۱ ۔ باہم نفسا نفسی ، کسی امیر کا اپنے کو دو سرے سے زیادہ حقدار سمجھنے کا جذبہ ؛ باہم مقابلہ ، مسابقت ۔

مُنَفِّس

دُور کرنے والا (غم وغیرہ) ؛ (مجازا ً) تسلی دینے والا ۔

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِع

مُنافَع

کاروبار میں ہونے والی بچت

مُنافی

نفی کرنے والا، ضد، خلاف، نقیض

مُنافِر

نفرت کرنے والا

مَنفُوثَہ

پھونکا ہوا ؛ (تجوید) حرف ث جس کے ادا کرنے کی جگہ سے منھ میں سے ہوا نکلتی ہے ۔

مُنافَعَہ

نفع یابی، فائدہ، تجارت یا کاروبار میں ہونے والا نفع یا فائدہ، نتیجہ

مَنافِذ

۱۔ جاری ہونے کی جگہیں ، گزرگاہیں ۔

مُتَنافِس

رغبت کرنے والا ، مقابلہ کرنے والا ، مزاحمت کرنے والا ۔

مُنعَکِس

(طبیعیات) کسی شفاف چیز پر عکس کی صورت میں نظر آنے والا، وہ (شعاع یا صورت) جو شفاف چیز میں الٹ کر آئی ہو، پرتو انداز

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنافِس کے معانیدیکھیے

مُنافِس

munaafis•मुनाफ़िस

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: قمار بازی

اشتقاق: نَفَسَ

  • Roman
  • Urdu

مُنافِس کے اردو معانی

 

  • مقابلہ یا مسابقت کرنے والا ؛ (قمار بازی) ا یّام جاہلیت میں عرب دس تیروں سے جو قمار بازی کیا کرتے تھے ، اس کے ساتویں تیر کا نام ۔

Urdu meaning of munaafis

  • Roman
  • Urdu

  • muqaabala ya musaabaqat karne vaala ; (qimaarbaazii) e yaam jaahiliyat me.n arab das tiiro.n se jo qimaarbaazii kiya karte the, is ke saatve.n tiir ka naam

मुनाफ़िस के हिंदी अर्थ

 

  • मुक़ाबला या सामना करने वाला; (जूआबाज़ी) इस्लाम से पूर्व अरब में दस तीरों से खेले जाने वाले जूए के सातवें तीर का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنافِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنافِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone