تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنافَسَت" کے متعقلہ نتائج

مُنافَسَت

۱ ۔ باہم نفسا نفسی ، کسی امیر کا اپنے کو دو سرے سے زیادہ حقدار سمجھنے کا جذبہ ؛ باہم مقابلہ ، مسابقت ۔

مُنافَسَۃ

مُنافَسَہ

رک : منافست ۔

مُنافَرَت

دوری، عدم موانست، بے تعلقی، تنافر، باہم نفرت کرنا

مُنافَقَت

ظاہر میں محبت کرنے کی حالت اور دل میں کینہ اور ریاکاری، ظاہر میں دوستی اور باطن میں دشمنی، دل میں کفر زبان پر ایمان کی باتیں، مراد: ظاہرداری، نمائشی عمل، باطن کا ظاہر کے خلاف ہونا

مُنافَعَت

लाभ होना, प्राप्ति ।

مُنافات

ایک دوسرے کے ضد ہونا، ایک دو سرے کی نفی کرنا، مد مقابل ہونا، ایک دو سرے کو ہٹانے کا عمل، اردو میں محاورہ ٹانگ کھینچنا

مُنافِس

مقابلہ یا مسابقت کرنے والا ؛ (قمار بازی) ا یّام جاہلیت میں عرب دس تیروں سے جو قمار بازی کیا کرتے تھے ، اس کے ساتویں تیر کا نام ۔

مُنَفّثات

(طب) منفث (رک) کی جمع ، بلغم خارج کرنے والی دوائیں ۔

دافِعِ تَشَنُّج مُنَفِّثات

(طب) تَشنّج دفع کرنے اور سکون پہن٘چانے والی دوا

مُنافَرَت اَنگیز

نفرت پر اُکسانے والا ، منافرت پیدا کرنے والا ۔

مُنافَقَت کَرنا

ظاہرداری کرنا، دل میں کینہ رکھ کر دوستی کا اظہار کرنا نیز جھوٹ بولنا

مُنافَقَت ہونا

بناوٹ یا دکھاوا برتا جانا

مُنافَرَت پَھیلانا

نفرت پھیلانا ، منافرت پیدا کرنا ۔

مُنافَرَت کو ہَوا دینا

باہم نفرت پیداکرنا ، نفرت پھیلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنافَسَت کے معانیدیکھیے

مُنافَسَت

munaafasat•मुनाफ़सत

نیز : مُنافَسَۃ

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: نَفَسَ

  • Roman
  • Urdu

مُنافَسَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱ ۔ باہم نفسا نفسی ، کسی امیر کا اپنے کو دو سرے سے زیادہ حقدار سمجھنے کا جذبہ ؛ باہم مقابلہ ، مسابقت ۔
  • ۲۔ (مجازاً) حسد ۔

Urdu meaning of munaafasat

  • Roman
  • Urdu

  • ۱ ۔ baaham naphisaa nafasii, kisii amiir ka apne ko duusre se zyaadaa haqdaar samajhne ka jazbaa ; baaham muqaabala, musaabaqat
  • ۲۔ (majaazan) hasad

English meaning of munaafasat

Noun, Feminine

मुनाफ़सत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आपसी प्रतिस्पर्धा, आपसी रंजिश, किसी मंत्री का अपने को दूसरे से अधिक स्वत्वाधिकारी समझने की प्रेरणा प्रतीकात्मक: ईर्ष्या

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنافَسَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنافَسَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone