تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنفُوثَہ" کے متعقلہ نتائج

مَنفُوثَہ

پھونکا ہوا ؛ (تجوید) حرف ث جس کے ادا کرنے کی جگہ سے منھ میں سے ہوا نکلتی ہے ۔

مُنافَسَہ

رک : منافست ۔

مُنَفِّث

دافع بلغم ، بلغم کو منھ کے راستے نکالنے والا ؛ (طب) وہ دوا جو پھیپھڑوں سے منھ کی راہ بلغم کو دفع کرے ۔

مَنفُوس

۔ (طب) نوزائیدہ (بچہ) جس کی ماں ابھی زچہ ہو

مُنَفِّس

دُور کرنے والا (غم وغیرہ) ؛ (مجازا ً) تسلی دینے والا ۔

مُنافِس

مقابلہ یا مسابقت کرنے والا ؛ (قمار بازی) ا یّام جاہلیت میں عرب دس تیروں سے جو قمار بازی کیا کرتے تھے ، اس کے ساتویں تیر کا نام ۔

مِنفاص

بہت ہنسنے والا ؛ (طب) زیادہ ہنسنے والی عورت

مُنافَسَۃ

مَنُوع

سخت منع کرنے والا ، باز رکھنے والا ، مانع ، مزاحم ۔

مَنصُوبَہ

وہ کام جس کا ارادہ کیا گیا ہو، مقصود و منشا، کوئی اہم کام جس کا خیال یا تدبیر ذہن یا کاغذ وغیرہ میں محفوظ ہو، منشائے دل، مقصد، ارادہ، تدبیر، جوڑ توڑ

مَنسُوبَہ

نسبت دیا ہوا، نسبت یا تعلق رکھنے والا، متعلقہ

مَنکُوحَہ

جس سے نکاح ہوا ہو، نکاحی

مَنقُولَہ

نقل کیا ہوا، دوہرایا ہوا، منقول

مَدفُوعَہ

دفاع کیا گیا ، حفاظت میں لیا گیا ، محفوظ (Defended)

مَنظُورَہ

پسندیدہ، تسلیم کردہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنفُوثَہ کے معانیدیکھیے

مَنفُوثَہ

manfuusa•मंफ़ूसा

اصل: عربی

اشتقاق: نَفَثَ

  • Roman
  • Urdu

مَنفُوثَہ کے اردو معانی

 

  • پھونکا ہوا ؛ (تجوید) حرف ث جس کے ادا کرنے کی جگہ سے منھ میں سے ہوا نکلتی ہے ۔

Urdu meaning of manfuusa

  • Roman
  • Urdu

  • phuunkaa hu.a ; (tajviid) harf sa jis ke ada karne kii jagah se mu.nh me.n se hu.a nikaltii hai

मंफ़ूसा के हिंदी अर्थ

 

  • फूँका हुआ, (उच्छारण) अक्षर जिसके अदा करने की जगह से मुँह में से हवा निकलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنفُوثَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنفُوثَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone