تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَنافِس" کے متعقلہ نتائج

مُتَنافِس

رغبت کرنے والا ، مقابلہ کرنے والا ، مزاحمت کرنے والا ۔

مُتَنَفِّس

(لفظاً) سانس لینے والا، جاندار، مراد: زندہ شخص، نفر، انسان، آدمی، بشر

مُتَنافی

ایک دوسرے کی نفی کرنے والا ، ایک دوسرے کا منافی ۔

مُتَنافِض

एक दूसरे के विपरीत, एक दूसरे का उल्टा।।

مُتَنافِر

نفرت کرنے والا، باہمی طور پر نفرت کرنے والا

مُنافِس

مقابلہ یا مسابقت کرنے والا ؛ (قمار بازی) ا یّام جاہلیت میں عرب دس تیروں سے جو قمار بازی کیا کرتے تھے ، اس کے ساتویں تیر کا نام ۔

مَتاعِ نَفَس

زندگی کی دولت

مُنافَع

کاروبار میں ہونے والی بچت

مُنافی

نفی کرنے والا، ضد، خلاف، نقیض

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِع

مُتَدافِع

جو ایک دوسرے کو ہٹانے ، روکنے یا رد کرنے میں مشغول ہوں

مُتَنازِع

ایک دوسرے کے ساتھ خصومت کرنے والا، ایک دوسرے سے جھگڑا یا نزاع کرنے والا، وہ جو دونوں مل کر ایک چیز کو پکڑیں

مُتَنازَع

جھگڑا کیا گیا (وہ چیز) جس پر جھگڑا ہو، نزاعی

مُتَناہی

حد کو پہونچا ہوا، انتہا کو پہونچنے والا، محدود، بہت زیادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَنافِس کے معانیدیکھیے

مُتَنافِس

mutanaafis•मुतनाफ़िस

اصل: عربی

اشتقاق: نَفَسَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَنافِس کے اردو معانی

صفت

  • رغبت کرنے والا ، مقابلہ کرنے والا ، مزاحمت کرنے والا ۔

Urdu meaning of mutanaafis

  • Roman
  • Urdu

  • raGbat karne vaala, muqaabala karne vaala, muzaahamat karne vaala

मुतनाफ़िस के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ध्यान देने वाला, सामना करने वाला, प्रतिरोध करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَنافِس)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَنافِس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone