تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُلّا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُلّا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مُلّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لکھا پڑھا، عالم (عموما ً) عربی علوم کا عالم فاضل، مولوی، فقیہہ
- شدید قسم کے مذہبی خیالات رکھنے والا عالم
- بہت املا کرنے والا، نہایت لکھنے والا
- عالم، قابل، فارغ التحصیل
- مسجد میں نماز پڑھانے، اذان دینے اور اس کی حفاظت و خدمت پر مامور شخص
- مکتب میں یا گھر پر بچوں کو پڑھانے والا استاد (عموما ً عربی کی تعلیم کے لیے)
- تعویز گنڈا یا جھاڑ پھونک کرنے والا، عملیات کرنے یا دعائیں پڑھنے والا نیز نجومی، رمال وغیرہ
- مذبح میں جانوروں کو ذبح کرنے والا شخص جو تکبیر پڑھ کر اُن کے گلے پر چھری پھیرتا ہے
- (عرب کے بعض علاقوں کے) گروہ یا جماعت کا مکھیا، قائد، لیڈر، سردار
- بعض مدارس عربی نیز الٰہ آباد بورڈ (بھارت) کے شعبہ عربی میں عربی کی ایک ابتدائی جماعت کا نام جس کا امتحان پاس کرنے پر سند دی جاتی ہے، مولوی
- (ع۔ملا) مذکر۔اشراف آدمیوں کا گروہ
- (مولیٰ) بگڑا ہوا)مذکر۔عالم، فاضل، مسجد میں رہنے والا، مسجد میں نماز پڑھانے والا، بچوں کو مکتب پڑھانے والا، دیکھو ملّو
- جج، منصف، قاضی یا ان کا نائب
شعر
عقل عیار ہے سو بھیس بدل لیتی ہے
عشق بیچارہ نہ زاہد ہے نہ ملا نہ حکیم
ملا کی دوڑ جیسے ہے مسجد تلک نصیرؔ
ہے مست کی بھی خانۂ خمار تک پہنچ
Urdu meaning of mullaa
- Roman
- Urdu
- likhaa pa.Dhaa, aalim (umuuman) arbii uluum ka aalam faazil, maulavii, faqiihaa
- shadiid kism ke mazahbii Khyaalaat rakhne vaala aalam
- bahut imlaa karne vaala, nihaayat likhne vaala
- aalam, qaabil, faariguttahsiil
- masjid me.n namaaz pa.Dhaane, azaan dene aur is kii hifaazat-o-Khidmat par maamuur shaKhs
- maktab me.n ya ghar par bachcho.n ko pa.Dhaane vaala ustaad (umuuman arbii kii taaliim ke li.e
- taaviiz ganDaa ya jhaa.D phuunk karne vaala, amliiyaat karne ya du.aae.n pa.Dhne vaala niiz najuumii, rumaal vaGaira
- mazbah me.n jaanavro.n ko zabah karne vaala shaKhs jo takbiir pa.Dh kar un ke gale par chhurii phertaa hai
- (arab ke baaaz ilaaqo.n ke) giroh ya jamaat ka mukhiya, qaa.id, liiDar, sardaar
- baaaz madaaris arbii niiz ilaahaabaad borD (bhaarat) ke shobaa arbii me.n arbii kii ek ibatidaa.ii jamaat ka naam jis ka imatihaan paas karne par sanad dii jaatii hai, maulavii
- (e।mila) muzakkar।ashraaf ka giroh
- (maula) big.Daa hu.a)muzakkar।aalam, faazil, masjid me.n rahne vaala, masjid me.n namaaz pa.Dhaane vaala, bachcho.n ko maktab pa.Dhaane vaala, dekho milo
- jaj, munsif, qaazii ya un ka naayab
English meaning of mullaa
Noun, Masculine
- decoy-bird, learned person, mullah, person learned in Islamic theology and jurisprudence, one knowing only religious lore or with poor knowledge of this lore, teacher in a mosque, priest
मुल्ला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मकतब में छोटे बच्चों को पढ़ानेवाला मुसलमान शिक्षक
- मस्जिद का इमाम, बच्चों को पढ़ाने वाला, अच्छा लिखने वाला
- मुसलमानी धर्म-शास्त्र का आचार्य या विद्वान्
- मौलवी, फ़ाज़िल, मस्जिद में अज़ान देनेवाला, मक्तब में छोटे बच्चों को पढ़ानेवाला
- मौलवी; शिक्षक; मकतब में छोटे बच्चों को पढ़ाने वाला मुसलमान शिक्षक
- बहुत बड़ा विद्वान; मुसलमानी धर्म-शास्त्र का आचार्य या विद्वान
- मस्जिद में रहने या नमाज़ पढ़ने वाला व्यक्ति।
مُلّا کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُلّا گُگ
(لفظاً) چھوٹا ملا ؛ ایک قسم کا چنڈول جو بہت سویرے فجر کو اٹھتا ہے اور بولی بولتا ہوا آسمان پڑ چڑھتا ہے پھر طلوع آفتاب کے وقت نیچے آ جاتا ہے ۔
مُلّا شُدَن آسان اَست ، اِنسان شُدَن مُشکِل
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ملا ہونا آسان ہے انسان ہونا مشکل ہے
مُلّا کی ماری حَلال ﷲ کی ماری حَرام
چوہڑوں کا مقولہ ہے جو اعتراض کرتے ہیں کہ مسلمانوں کا بھی عجب مذہب ہے ، جو خدا مارے وہ تو حرام ہو گئی جو ملا مارے وہ حلال ہے
مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد
ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔
مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی
کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا
مُلّا کی دوڑ مَسِیت
ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔
مُلّانے کِھلانا
اللہ واسطے مستحق کو کھلانا ، ملانوں کی ضیافت کرنا ، مسکینوں کو کھانا کھلانا ، فقرا کو کھلانا ، ختم کرانا.
اندھا مُلّا ٹوٹی مَسِیت
ناقص کے پاس ناقص ہی چیز ہوتی ہے، جو جیسا ہوتا ہے اسے ویسی ہی چیز ملتی ہے، جیسی روح ویسے فرشتے
آشنْائی مُلّا تَا سَبَق
غرض نکل جانے کے بعد بے تعلقی، اس شخص کے لیے مستعمل جو مطلب پورا ہونے کے بعد بیگانہ ہو جائے
نِیْم مُلَّا خَطرَۂ اِیْمان
نیم حکیم خطرۂ جان نیم ملا خطرۂ ایمان، ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں
اَلا بَلا بَر گَرْدَنِ مُلّا
عذاب ثواب یا نفع نقصان سے فلاں کے ذمے (اپنے ذمہ داری یا الزام دوسرے کے سر ڈالنے کے موقع پر مستعمل) .
اَلا بَلا بَہ گَرْدَنِ مُلّا
عذاب ثواب یا نفع نقصان سے فلاں کے ذمے (اپنے ذمہ داری یا الزام دوسرے کے سر ڈالنے کے موقع پر مستعمل)
آدھےمیں مُلّا مَوج آدھے میں ساری فَوج
اس شخص كی بابت كہتے ہیں جو اپنے كو سب سے بڑھ چڑھ كر سمجھے اور بڑے حصے كا مستحق جانے (كہا جاتا ہے كہ ایک قاضی قدوہ نامی كے ستر یا چوراسی بیٹے تھے، اس لیے مبالغے كے طور پر یہ مثل مشہور ہوگئی كہ آدھے ہیں كل اولاد آدم اور آدھے میں قاضی قدوہ كی اولاد)
نِیْم طَبِیْب خَطْرَۂ جان نِیْم مُلَّا خَطْرَۂ اِیْمان
ناتجربہ کار سے کام بگڑ جانے کا خدشہ رہتا ہے، جب کوئی کم علم اپنے علم کا اپنے انداز میں اظہار کرتا ہے تو کہتے ہیں
پَنْڈَِت پُوتھِی بانچْتے مُلّا پَڑھے قُرآن لوگ دِکھاوو لاکھ کَرو نا مِلئے بَھگْوان
پوتھیاں یا قرآن پڑھنے یا مذہب کی باتوں کے دکھاوے سے خدا نہیں ملتا
شابَش مُلّا تیرے تَعْوِیذ کو بانْدْھتے ہی لَڑکا پُھدْکا
تعویذ اتنا پرتاثیر ہے کہ باندھتے ہی کام ہوگیا ؛ طنزاً بھی مُستعمل ہے یعنی بات نہیں بنی .
نَیا مُلّا مَسْجِد کو دَوڑ دَوڑ جائے
۔مثل۔ کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اُسی کو کہتا اور جتاتا پھرتا ہے۔
نَیا مُلّا مَسِیت کو دَوڑ دَوڑ جائے
نئی بات کا بہت شوق ہوتا ہے ، جب کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اسی کو کرتا ہے اور جتاتا رہتا ہے تو کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tajviiz
तज्वीज़
.تَجْوِیز
view, opinion, judgment
[ Sakina ne shadi ki tajqiz inkisari ke sath qubul kar li ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
intihaa
इंतिहा
.اِنْتِہا
extremity, finish, end, close, termination
[ Mahatma Gandhi pul se Ganga nadi ki intiha nahin dikhai deti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vaa'iz
वा'इज़
.واعِظ
preacher, homilist
[ Maulana Azad mujahid-e-azadi (Freedom Fighter) ke sath-sath ek achhe waaiz bhi the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tafhiim
तफ़्हीम
.تَفْہِیم
teaching, instructing, informing
[ Naqabil-e-tafhim chiz har kisi ko ek hi jaisi malum hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taqriib
तक़रीब
.تَقْرِیب
ceremony, rite
[ Barish nahin hone ke sabab log mazhabi taqrib ka ehtimam karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hidaayat
हिदायत
.ہِدایَت
guidance, direction
[ Waalidain ki hidaayat har bachche ke liye sab se qimti chiz hoti hai, jo use sachchi zindagi ka raasta dikhati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fehrist
फ़ेहरिस्त
.فِہْرِسْت
list, index, inventory, catalogue, table of contents
[ Main ne market jaane se pahle tamaam zaroori aur aham chizon ki fehrist taiyar ki taki kharidari ke dauran koi chiz choot na jaaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naamanzuur
नामंज़ूर
.نامَنظُور
rejected, refused, disapproved
[ Adaalat ne mulzim ki zamaanat ki darkhvast naamanzoor kar di kyunki us ke khilaf mazboot suboot the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zarat
मा'ज़रत
.مَعْذَرَت
excuse, apology, plea
[ Agar meri se koi aisa kaam hua ho jis se aapko taklif pahunchi ho to us ke liye maazarat ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muKHaalifat
मुख़ालिफ़त
.مُخالِفَت
disagreement, dissension, variance, discord
[ Agar aap kisi ki mukhalifat karte hain, to pahle us ke dalilon ko dhyan se sunein taki aap us ko behtar tariqe se jawab de sakein ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (مُلّا)
مُلّا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔