تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹ مُلّا" کے متعقلہ نتائج

کَٹ مُلّا

کم پڑھا ہوا مُلا، مُلّانہ، مسجد کا طالب علم، مسجد کی روٹیاں کھانے والا

کَٹْھ مُلَّا

سطحی علم والا، کم تعلیم یافتہ اُستاد، نیم مُلَا، ادھورے علم کا واعظ یا پیش امام وغیرہ

کھوٹا مال

ناقص مال، خراب شے

کاٹ میل

ڈاک گاڑی

کھوٹ مِلا دینا

۔۱۔ خالص سونے چاندی میں کوئی ادنیٰ دھات ملا دینا۔ ۲۔(عو) دہلی۔ خلل ڈالنا۔ بُرائی کرنا۔

کاٹْھ میل

ڈاک کی گاڑی

کَٹھ مالا

لکڑی کا بنا ہوا ایک زیور ،لکڑی کی مالا.

آٹھ ملے کاٹھ تلسی ملے جاٹ

صابَُن دیے میل کٹے اَور گَنگا نَہائے پاپ، جُھوٹ بَرابَر پاپ نَہِیں اَور سانچ بَرابَر تاپ

ہندوؤں کے اَعتقاد میں گنگا کے نہانے سے گناہ معاف ہوتے ہیں، جھوٹ سب سے بڑا گناہ ہے اور سچ کے برابر کوئی عبادت نہیں

سابُن کاٹے مَیل کو جِس تَن کاٹے تیگ

صابُن میل کو اس طرح کاٹتا ہے جیسے تلوار بدن کو.

چور، جُواری، گَٹھ کَٹا جار اور نار چِھنار، سَو سَو سَوگَند کھائیں جو مول نَہ کر اِتبار

چور، جواری، گٹھ کٹا، بد کار مرد، فاحشہ عورت، یہ کتنی ہی قسمیں کھائیں کہ بُرا کام چھوڑدیں گے، ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیئے

مُولی گاجَر کی طَرَح کاٹ دینا

نہایت بے دردی سے قتل کرنا

سابُن دِئے مَیل کَٹے ، گَنگا نَہائے پاپ کَٹے

(ہندو) جس طرحِ صابن میل کو دُور کرتا ہے ، اسی طرح گنگا کا اشنان پاپ کو دُور کرتا ہے.

تلسی ایسے متر کے کوٹ پھاند کے جائے، آوت ہی تو ہنس ملے اور چلت رہے مر جھائے

پہلے دوست کو بڑے شوق سے ملنا چاہیے جو ہنستا ہوا ملے اور جاتا ہوا اندوہناک ہو

آٹھ ملے کاٹھ تلسی ملے جات

آٹھ لکڑیاں ملنے سے ذات بن جاتی ہے یعنی ذات آسانی سے بن جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹ مُلّا کے معانیدیکھیے

کَٹ مُلّا

kaT-mullaa•कट-मुल्ला

  • Roman
  • Urdu

کَٹ مُلّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کم تعلیم یافتہ اُستاد ، نیم مُلَا ، ادھورے علم کا واعظ یا پیش امام وغیرہ ، تنگ نظر و تنگ دل.
  • کم پڑھا ہوا مُلا، مُلّانہ، مسجد کا طالب علم، مسجد کی روٹیاں کھانے والا

Urdu meaning of kaT-mullaa

  • Roman
  • Urdu

  • kam taaliim-e-yaaftaa ustaad, niyam mulaa, adhuure ilam ka vaa.iz ya pesh imaam vaGaira, tanganzar-o-tangdil
  • kam pa.Dhaa hu.a mula, mullaana, masjid ka taalib-e-ilm, masjid kii roTiyaa.n khaane vaala

English meaning of kaT-mullaa

Noun, Masculine

  • hedge-priest, unqualified religious teacher
  • bigot

कट-मुल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कम पढ़ा हुआ मुल्ला, मुल्लाना, मस्जिद की रोटियाँ खाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹ مُلّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹ مُلّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone