تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُلّائے مَسْجِد" کے متعقلہ نتائج

مُلّائے مَسْجِد

مسجد کے امام، مکتب کے ملا

نَیا مُلّا مَسْجِد کو دَوڑ دَوڑ جائے

۔مثل۔ کوئی نئی بات سیکھتا ہے تو ہر وقت اُسی کو کہتا اور جتاتا پھرتا ہے۔

مُلّا کی دَوڑ مَسْجِد

ہر شخص کی کوشش اسی حد تک ہوتی ہے کہ جہاں تک اس کی رسائی ہو ، اپنے حوصلے اور مقدور کے مطابق کام کیا جاتا ہے ۔

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذاں نَہ ہوگی

مُلّا نَہ ہوگا تو مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

اندھا مُلّا پھوٹی مسجِد

مُلّا کی دَوڑ مَسجِد تَک

ہر شخص کی کوشش وہیں تک ہوتی ہے جہاں اس کی رسائی ہو

اَنْدھا مُلّا پُھوٹی مَسجِد

مسجود ملائک

وہ جسے فرشتے سجدہ کریں، کنایتہً: حضرت آدم علیہ السلام

اردو، انگلش اور ہندی میں مُلّائے مَسْجِد کے معانیدیکھیے

مُلّائے مَسْجِد

mullaa-e-masjid•मुल्ला-ए-मस्जिद

  • Roman
  • Urdu

مُلّائے مَسْجِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسجد کے امام، مکتب کے ملا

Urdu meaning of mullaa-e-masjid

  • Roman
  • Urdu

  • masjid ke imaam, maktab ke mila

मुल्ला-ए-मस्जिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मस्जिद के इमाम अर्थात वह जो पाँच वक़्त की नमाज़ पढ़ाते हैं, मकतब अर्थात पाठशाला के मुल्ला अर्थात शिक्षक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُلّائے مَسْجِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُلّائے مَسْجِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone