تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکْتا" کے متعقلہ نتائج

مُکْتا

صدف یا سیپی سے نکلنے والا ایک سفید رنگ کا قیمتی ہیرا، موتی، گوہر، لعل، مروارید

مُکْتا پَھل

ایک قسم کا چیپ دار پھل، سپتان، (اچار بنانے کا وہ پھل جو وضع میں بیری سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے

گَج مُکْتا

بہت بڑا موتی (ہندوؤں کا خیال ہے کہ سب سے بڑا موتی ہاتھی کے بھیجے سے نکلتا ہے)

آتے کا نام سَہْجا ، جاتے کا نام مُکْتا

نہ آنے کی خوشی اور نہ جانے کا غم، نہ آتے کو روکنا نہ جاتے کو پکڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکْتا کے معانیدیکھیے

مُکْتا

muktaaमुक्ता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: قانونی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُکْتا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صدف یا سیپی سے نکلنے والا ایک سفید رنگ کا قیمتی ہیرا، موتی، گوہر، لعل، مروارید

اسم، مذکر

  • بٹے ہوئے ریشم کی ایک قسم جو بہ لحاظ تار اوربلائی موسوم کی جاتی ہے
  • قانون: بندھن، معاہدہ، اقرارنامہ، عہدو پیماں

Urdu meaning of muktaa

  • Roman
  • Urdu

  • sadaf ya siipii se nikalne vaala ek safaid rang ka qiimtii hiiraa, motii, gauhar, laal, marvaariid
  • baTTe hu.e resham kii ek qism jo bah lihaaz taar aur bulaa.ii mausuum kii jaatii hai
  • qaanuunah bandhan, mu.aahidaa, iqraarnaamaa, ahdo paimaa.n

English meaning of muktaa

Noun, Feminine

  • a white colored precious gem, emanating from the mussel, diamond

Noun, Masculine

  • a kind of woven silk who is considered a wire
  • Law: agreement, bond, promissory note, settlement

मुक्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सीपी से निकलने वाला एक श्वेत रंग का बहुमूल्य रत्न, मोती, नीरज, मुक्तामणि

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बटे हुए रेशम का एक प्रकार जो तार से संबंध की जाती है
  • क़ानून: बंधन, संधि, प्रतिज्ञापत्र, समझौता

مُکْتا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکْتا

صدف یا سیپی سے نکلنے والا ایک سفید رنگ کا قیمتی ہیرا، موتی، گوہر، لعل، مروارید

مُکْتا پَھل

ایک قسم کا چیپ دار پھل، سپتان، (اچار بنانے کا وہ پھل جو وضع میں بیری سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے

گَج مُکْتا

بہت بڑا موتی (ہندوؤں کا خیال ہے کہ سب سے بڑا موتی ہاتھی کے بھیجے سے نکلتا ہے)

آتے کا نام سَہْجا ، جاتے کا نام مُکْتا

نہ آنے کی خوشی اور نہ جانے کا غم، نہ آتے کو روکنا نہ جاتے کو پکڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone