تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُکْت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُکْت کَرنا

آزاد و بے فکر کرنا ، بے پروا کرنا ، بے نیاز کرنا ، رہا کرنا ۔

مُقاطِعَہ کَرنا

ترک تعلق کرنا ، تعلق نہ رکھنا ۔

مُمکِن کَرنا

مہیا کرنا، حاصل کرنا، بلوانا

مات کَرْنا

ہرانا، شکست دینا، مات دینا، زک دینا

مُکھ کَرنا

کسی طرف منھ کرنا ، سامنے ہونا ، رخ دینا .

مُکَرَّر کَرنا

دوبارہ کرنا ، پھر سے کرنا ، دہرانا ؛ (ریاضی) دونا کرنا ، ضرب دے کر عدد کو دو چند کرنا۔

مِنَّت کَرنا

عاجزی کرنا، ہاہا کرنا، گڑگڑانا، التجا کرنا

مَکتَب کَرنا

بچے کی بسم اﷲ کا جشن منانا ، رسم تسمیہ خوانی منعقد کرانا ۔

مَکْر کَرنا

فریب کرنا، دھوکا دینا

مَنَّت کَرنا

کسی بزرگ کے نام کی کوئی نذر نیاز یا چڑھاوا ماننا، عہد کرنا، نیت کرنا

مِکْس کَرنا

ملانا ، مخلوط کرنا ۔

مُکَلَّل کَرنا

سجانا ، مزین کرنا ، مرصع کرنا ، وصف بنانا ۔

مُکتی حاصِل کَرنا

نجات پانا ، چھٹکارہ حاصل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُکْت کَرنا کے معانیدیکھیے

مُکْت کَرنا

mukt karnaa•मुक्त करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُکْت کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • آزاد و بے فکر کرنا ، بے پروا کرنا ، بے نیاز کرنا ، رہا کرنا ۔

Urdu meaning of mukt karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aazaad-o-befikar karnaa, beparva karnaa, benyaaz karnaa, rahaa karnaa

मुक्त करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आज़ाद-ओ-बेफ़िकर करना, बेपर्वा करना, बेनयाज़ करना, रहा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُکْت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُکْت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone