تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکتَب داری" کے متعقلہ نتائج

مَکتَب داری

مکتب کی نگرانی کرنا ، بچوں کو تعلیم دینے کا کام ، معلمی کرنا ۔

مَکتَبِ دارُ المُعَلِّمِین

استادوں کو تربیت دینے کی جگہ یا درس گاہ ، تربیت گاہِ اساتذہ ۔

مَنصَب داری

سپہ سالاری ، کمانداری

مَنصَب دارِیَت

منصب دار ہونا ، عہدہ دار ہونا ؛ منصب داری ، سپہ سالاری ، امیری ۔

دَھن چاہے تو دَھرم کر، مُکت چاہے بَھج رام

اگر دولت چاہتا ہے تو سخاوت کر، اگر نجات چاہتا ہے تو خدا کو یاد کر، مطلب یہ ہے کہ سخاوت کرنے سے دولت اور خدا کو یاد کرنے سے نجات ملتی ہے

مَرتَبہ دانی

ہر چھوٹے بڑے کا رتبہ اور درجہ سمجھنے اور جاننے والا، حفظ مراتب کا خیال رکھنے والا، رتبے سے آگاہ

مَنصَب دار

سپہ سالار، فوج کا کماندار، حاکم فوجداری، مجسٹریٹ، دفتر میں کام کرنے والا، افسر یا افسر کے درجے کا شخص، نسلا ً بعد نسل وظیفہ پانے والا

مَنتَر دھاری

اچھی صلاح رکھنے والا ، نیک صلاح دینے والا ؛ مشیر

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکتَب داری کے معانیدیکھیے

مَکتَب داری

maktab-daarii•मकतब-दारी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

مَکتَب داری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مکتب کی نگرانی کرنا ، بچوں کو تعلیم دینے کا کام ، معلمی کرنا ۔

Urdu meaning of maktab-daarii

  • Roman
  • Urdu

  • maktab kii nigraanii karnaa, bachcho.n ko taaliim dene ka kaam, muallimii karnaa

मकतब-दारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्कूल की देखरेख करना, बच्चों को पढ़ाने का काम, पढ़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکتَب داری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکتَب داری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone