تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُھکّی" کے متعقلہ نتائج

ڈُھکّی

شکار وغیرہ کی تاک میں دُبک کر بیٹھنے کی حالت یا عمل ، کسی بات کو سُننے یا دیکھنے کے لیے چُھپ کر بیٹھنے کی حالت یا عمل ، گھات ، کمین ، ٹوہ

ڈَھکّی

پہاڑ کی ڈھال، جس سے ہوکر لوگ چڑھتے اُترتے ہیں

ڈَھکی

ڈھکا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

ڈاکی

gluttonous, voracious

ڈَھکی چُھپی

پوشیدہ، خُفیہ

ڈَھکی چُھپی بات

a secret

ڈَھکَیّا

ڈھاکے شہر کا رہنے والا ، ڈھاکے کا باشندہ ، ڈھا کوی

ڈاکِیا

ڈاک کے محکمے کا ملازم جو خطوط تقسیم کرے، ڈاک پہنچانے والا، ڈاک کا ہرکارہ، نامہ رساں، چٹھی رساں، پیادہ ڈاک، قاصد، دوت، پیک

ڈاکِیَہ

ڈاکیا پَن

ڈاکیے کا کام ، ڈاکیے جیسی.

ڈَھکیل

push

ڈَھکیلْنا

ریلنا، ٹھیلنا، دھکّا دینا، دھکیلنا

ڈَھکیلُو

دھکّا دینے والا ، ڈھکیلنے والا ؛ (مجازاً) آشنا

ڈَھکیل دینا

to push, to shove

ڈَھکیلَم ڈَھکیل

زبردستی ڈھکیلنے کا عمل ، دھکّم دھکّا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُھکّی کے معانیدیکھیے

ڈُھکّی

Dhukkii•ढुक्की

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈُھکّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شکار وغیرہ کی تاک میں دُبک کر بیٹھنے کی حالت یا عمل ، کسی بات کو سُننے یا دیکھنے کے لیے چُھپ کر بیٹھنے کی حالت یا عمل ، گھات ، کمین ، ٹوہ

Urdu meaning of Dhukkii

  • Roman
  • Urdu

  • shikaar vaGaira kii taak me.n dubak kar baiThne kii haalat ya amal, kisii baat ko sunne ya dekhne ke li.e chhup kar baiThne kii haalat ya amal, ghaat, kamiin, Toh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُھکّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُھکّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone