تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرِّ مَکّی" کے متعقلہ نتائج

مُرِّ مَکّی

مُر (رک) کی ایک عمدہ قسم کا نام جو بطور دوا مستعمل ہے ۔

مُرِّمَکّی

مَرمَری

مرمر (۱) سے متعلق یا منسوب ، مرمر کا ، مرمریں ۔

مُرکی

کان کی پھلدار کیل ، کان کا ایک زیور ، گوکھرو

مَرَمَّتی

بند، خراب، ٹوٹا ہوا

موم کی

very soft and delicate

مَر مِٹی

جو فنا ہو گئی ہو ؛ بدنصیب ۔

مَن مَکّی

(طب) ایک سو ساٹھ مثقال کے مساوی ایک وزن ۔

مَکّھی مار

(لفظاً) مکھیوں کو جان سے مارنے والا

مَکّھی مار سَلام

جلدی سے یا معمولی سے اشارے کا سلام ، بے توجہی کا سلام ، سرسری سا سلام ۔

مَکّھی مار کاغَذ

صمغی کاغذ جس پر مکھیاں بیٹھ کر چپکتی اور مر جاتی ہیں ۔

مَر جائیں تو مَکّھی اَور نِکَل جائیں تو شیر

اگر کوئی قیدی جیل میں مر جائے تو ایک مکھی کے مر جانے سے زیادہ اہمیت نہیں دی جائے گی لیکن اگر کوئی قیدی بھاگ نکلنے میں کامیاب ہوا تو اسے ایک شیر کے کٹہرے سے نکل جانے کے برابر اہم واقعہ سمجھا جائے گا ۔

داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود

کسی گزارش مند کا کہنا جسے کچھ نہیں ملا، سخی مر گئے اور کنجوس رہ گئے، دیتے دِلاتے کچھ نہیں لڑنے کو تیّار رہتے ہیں

مَکّھی مار بَڑا چَمار

غریب کو ستانے والا بڑا کمینہ سمجھا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرِّ مَکّی کے معانیدیکھیے

مُرِّ مَکّی

murr-e-makkii•मुर्र-ए-मक्की

نیز : مُرِّمَکّی

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

مُرِّ مَکّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مُر (رک) کی ایک عمدہ قسم کا نام جو بطور دوا مستعمل ہے ۔
  • (طب) مکہء معظمہ کا مر ، مکہء معظمہ کے نواح میں پیدا ہونے والا اعلیٰ قسم کا مر ،ایک تلخ گوند کی قسم (اَطبا اپنے نسخوں میں خاص طور پر مرمکی لکھا کرتے ہیں) ۔

Urdu meaning of murr-e-makkii

  • Roman
  • Urdu

  • mur (ruk) kii ek umdaa kism ka naam jo bataur davaa mustaamal hai
  • (tibb) makkaa-e- muazzmaa ka mar, makkaa-e- muazzmaa ke navaah me.n paida hone vaala aalaa kism ka mar, ek talKh guund kii qasam (utba apne nusKho.n me.n khaastaur par murmakkii likhaa karte hain)

मुर्र-ए-मक्की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक गोंद जो दवा के काम आता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرِّ مَکّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرِّ مَکّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone