تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَکِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

مَکِیدَہ

بداندیشی، بدخواہی، مکر، فریب، ترکیب و چال

مُقَیّدات

محدودات

وَحدَتِ مُقَیَّدَہ

یہ نظریہ کہ ایک ذات تنہا ایسی صفات سے متصف ہو کہ کوئی دوسرا ان صفات میں اس کا شریک نہ ہو جیسے وحدت باری ۔

وِلایَتِ مُقَیَّدَہ

(تصوف) ولایت خاص ، کسی شرط کے ساتھ ولایت (عام ولایت کے مقابل) ۔

مُکْدا

(دکن) غافل ، جاہل ؛ بیوقوف ، احمق شخص

مَیدَہ

نہایت باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا، بھوسی سے مبرّا آٹا

مَیدا

ایک قسم کی جڑ جو ادرک سے مشابہ ہوتی ہے اور بخار وغیرہ میں بطور دوا مستعمل ہے

مُرِیدَہ

ارادت رکھنے والی ، کسی بزرگ یا پیر کے ہاتھ پر بیعت کرنے والی ۔ باطنی شاگردہ ۔

مَلِیْدَہ

مالیدہ کا مخفف، ایک قسم کا ملائم پشمینہ جو مل کر نرم کیا جاتا ہے

مَکِیدَت

دھوکا، فریب، مکاری، دغابازی

مُشَیَّدَہ

مشید ، مضبوط ، گچ اور چونے سے پکا کیا ہوا ۔

مُقَیَّدی

مقید ہونا ، اسیری ، گرفتاری ، بندی ، قید ہونا

مَکْدھا

(دکن) غافل ، جاہل ؛ بیوقوف ، احمق شخص

مُؤَکَّدَہ

تاکید کی گئی

مَقعَدَہ

(طب) بڑی آنت کا آخری حصہ یا سرا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَکِیدَہ کے معانیدیکھیے

مَکِیدَہ

makiida•मकीदा

وزن : 122

اشتقاق: كادَ

  • Roman
  • Urdu

مَکِیدَہ کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • بداندیشی، بدخواہی، مکر، فریب، ترکیب و چال

فارسی - صفت

  • جو چسکی لگا کر چوسا یا پیا جائے، چوسا ہوا، چوسا

Urdu meaning of makiida

  • Roman
  • Urdu

  • badandeshii, badaKhvaahii, makar, fareb, tarkiib-o-chaal
  • jo chuskii laga kar chuusaa ya piyaa jaaye, chuusaa hu.a, chuusaa

مَکِیدَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَکِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَکِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone