تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْطِر" کے متعقلہ نتائج

مُخْطِر

وہ جو خطرے میں ہو ، خطرے میں مبتلا

مُخْتَر

ایجاد کرنے والا، موجد

مُخْتَرِع

نئی بات یا نئی چیز نکالنے والا یا پیدا کرنے والا، اختراع کرنے والا، ایجاد کرنے والا، موجد، بانی

مُخْتَرَع

ایجاد کیا ہوا، اختراع کیا ہوا، نئی نکالی ہوئی چیز یا بات

مُخْتَرَعَہ

اختراع کیا ہوا، ایجاد کیا ہوا، وضع کیا ہوا

مُخْتَرِع جَور

ستم ایجاد

مُخْطَرِفَہ

(طب) ڈھیلے چمڑے والی عورت

مُخْتَرِعانَہ

مخترع جیسا ، اختراع کنندہ کے مانند ، موجدانہ

مُخْتَرَعات

وہ باتیں یا چیزیں جو نئی نکالی گئی ہوں ، ایجاد کی ہوئی چیزیں ، ایجادات ، وہ چیزیں جو نئی ایجاد کی گئی ہوں

مَخاطِر

خوف یا خطرے کی جگہیں، خطرے کے مقام

مَخْطُور

اندیشہ ، فکر

مُخْبِر

خبر دینے والا، اطلاع دینے والا

مُضْطَر

وہ جس کو ضرر پہنچا ہو، مجبو ر، محتاج

مُخْطی

وہ جو غلطی سے خطا کرے، جس سے بلا ارادہ خطا سرزد ہو

مُخْتار

اپنے قول وعمل میں آزاد، اختیاررکھنے والا مجاز، مالک، کرتا دھرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْطِر کے معانیدیکھیے

مُخْطِر

muKHtir•मुख़्तिर

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُخْطِر کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو خطرے میں ہو ، خطرے میں مبتلا

Urdu meaning of muKHtir

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo Khatre me.n ho, Khatre me.n mubatlaa

मुख़्तिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जो ख़तरे में हो, ख़तरे में फँसा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْطِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْطِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone