تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَخْطُور" کے متعقلہ نتائج

مَخْطُور

اندیشہ ، فکر

مَخْطُورات

مخطور (رک) کی جمع ، اندیشے ، وسوسے ، خطرے ، خیالات

مُخْطِر

وہ جو خطرے میں ہو ، خطرے میں مبتلا

مَخْمُور

اپنی دُھن میں سرشار، مگن، نشے میں چور، مست، متوالا، مدہوش، شراب پیا ہوا، صاحب خمار

مَسْطُور

تحریر کیا گیا، مرقوم، مذکور، لکھا ہوا

مُخْتار

اپنے قول وعمل میں آزاد، اختیاررکھنے والا مجاز، مالک، کرتا دھرتا

مَخْطُوط

جس پر لکیریں بڑی ہوں ، لکیروں والا ، دھاری دار ، جھری دار

مَخْطُوب

۱۔ منسوب ، منگنی کیا گیا ؛ وعدہ کیا گیا

مَخْصُور

جسے ضرر یا نقصان پہنچتا ہو، زخمی

مَشْطُور

نصف، آدھا، دو حصوں میں تقسیم

مُخْتاری

سربراہی

مُخْتَرِع

نئی بات یا نئی چیز نکالنے والا یا پیدا کرنے والا، اختراع کرنے والا، ایجاد کرنے والا، موجد، بانی

مُخاطَرَہ

ڈر، اندیشہ، خوف، خطرہ

مُخْتَرَع

ایجاد کیا ہوا، اختراع کیا ہوا، نئی نکالی ہوئی چیز یا بات

مُخْتَرَعَہ

اختراع کیا ہوا، ایجاد کیا ہوا، وضع کیا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَخْطُور کے معانیدیکھیے

مَخْطُور

maKHtuur•मख़्तूर

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: خَطَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَخْطُور کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ (i) وہ جس میں خطرہ ہو ، خطرناک ، خوفناک
  • اندیشہ ، فکر
  • (ii) جس کا اندیشہ یا خطرہ ہو ، اندیشہ کیا گیا
  • ۲۔ سوچا گیا ، خیال کیا گیا ، وہ بات جو خیال میں گزرے

Urdu meaning of maKHtuur

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ (i) vo jis me.n Khatraa ho, Khatarnaak, Khaufnaak
  • andesha, fikr
  • (ii) jis ka andesha ya Khatraa ho, andesha kiya gayaa
  • ۲۔ sochaa gayaa, Khyaal kiya gayaa, vo baat jo Khyaal me.n guzre

English meaning of maKHtuur

Adjective

मख़्तूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

مَخْطُور کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَخْطُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَخْطُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone