تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتَرِع" کے متعقلہ نتائج

مُخْتَرِع

نئی بات یا نئی چیز نکالنے والا یا پیدا کرنے والا، اختراع کرنے والا، ایجاد کرنے والا، موجد، بانی

مُخْتَرَع

ایجاد کیا ہوا، اختراع کیا ہوا، نئی نکالی ہوئی چیز یا بات

مُخْتَرَعَہ

اختراع کیا ہوا، ایجاد کیا ہوا، وضع کیا ہوا

مُخْتَرِع جَور

ستم ایجاد

مُخْتَرِعانَہ

مخترع جیسا ، اختراع کنندہ کے مانند ، موجدانہ

مُخْتَرَعات

وہ باتیں یا چیزیں جو نئی نکالی گئی ہوں ، ایجاد کی ہوئی چیزیں ، ایجادات ، وہ چیزیں جو نئی ایجاد کی گئی ہوں

مُخْتار

اپنے قول وعمل میں آزاد، اختیاررکھنے والا مجاز، مالک، کرتا دھرتا

مُخْتَر

ایجاد کرنے والا، موجد

مُخْتاراً

اختیار سے ، برضا و رغبت ، خوشی سے

مُفْتَرِع

शाखाएँ निकालनेवाला।

مُخْتاری

سربراہی

مِتْرا

(عورت) دوست، محب، عاشق

مُخاطَرَہ

ڈر، اندیشہ، خوف، خطرہ

مُخَدَّرَہ

پردے میں بیٹھنے والی، پردہ نشین خاتون، نیک بی بی، پارسا خاتون

مُخَدِّرَہ

سُنکر دینے والا ، بے حس و حرکت کر دینے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَرِع کے معانیدیکھیے

مُخْتَرِع

muKHtare'•मुख़्तरे'

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: خَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُخْتَرِع کے اردو معانی

صفت

  • نئی بات یا نئی چیز نکالنے والا یا پیدا کرنے والا، اختراع کرنے والا، ایجاد کرنے والا، موجد، بانی

اسم، مذکر

  • موجد، بانی، خالق، مصنف

Urdu meaning of muKHtare'

  • Roman
  • Urdu

  • na.ii baat ya na.ii chiiz nikaalne vaala ya paida karne vaala, iKhatiraa karne vaala, i.ijaad karne vaala, muujid, baanii
  • muujid, baanii, Khaaliq, musannif

English meaning of muKHtare'

Adjective

Noun, Masculine

मुख़्तरे' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आविष्कारक, कोई नई उपज करने वाला, नई बात निकालने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتَرِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتَرِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone