تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتَرَعَہ" کے متعقلہ نتائج

مُخْتَرَعَہ

اختراع کیا ہوا، ایجاد کیا ہوا، وضع کیا ہوا

مُخْتَرَع

ایجاد کیا ہوا، اختراع کیا ہوا، نئی نکالی ہوئی چیز یا بات

مُخْتَرِع

نئی بات یا نئی چیز نکالنے والا یا پیدا کرنے والا، اختراع کرنے والا، ایجاد کرنے والا، موجد، بانی

مُخْتَرَعات

وہ باتیں یا چیزیں جو نئی نکالی گئی ہوں ، ایجاد کی ہوئی چیزیں ، ایجادات ، وہ چیزیں جو نئی ایجاد کی گئی ہوں

مُخْتَرِعانَہ

مخترع جیسا ، اختراع کنندہ کے مانند ، موجدانہ

مُخْتار

اپنے قول وعمل میں آزاد، اختیاررکھنے والا مجاز، مالک، کرتا دھرتا

مُخْتاراً

اختیار سے ، برضا و رغبت ، خوشی سے

مُخْتَر

ایجاد کرنے والا، موجد

مُخْتاری

سربراہی

مُخاطَرَہ

ڈر، اندیشہ، خوف، خطرہ

مُخْتَرِع جَور

ستم ایجاد

مُخْتِیاری

اختیاری کی جگہ مستعمل

مِتْرا

(عورت) دوست، محب، عاشق

مُخْتِیار

رک : مختار ، جو اس کا درست املا ہے

مُخَدَّرَہ

پردے میں بیٹھنے والی، پردہ نشین خاتون، نیک بی بی، پارسا خاتون

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَرَعَہ کے معانیدیکھیے

مُخْتَرَعَہ

muKHtara'a•मुख़्तर'आ

اصل: عربی

وزن : 2112

اشتقاق: خَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُخْتَرَعَہ کے اردو معانی

صفت

  • اختراع کیا ہوا، ایجاد کیا ہوا، وضع کیا ہوا

Urdu meaning of muKHtara'a

  • Roman
  • Urdu

  • iKhatiraa kyaa hu.a, i.ijaad kyaa hu.a, vazaa kyaa hu.a

English meaning of muKHtara'a

Adjective

  • innovated, shaped

मुख़्तर'आ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अविष्कार किया हुआ, ईजाद क्या हुआ, ढाला हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتَرَعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتَرَعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone