تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتَر" کے متعقلہ نتائج

مُخْتَر

ایجاد کرنے والا، موجد

مُخْطِر

وہ جو خطرے میں ہو ، خطرے میں مبتلا

مُخْتَرِع

نئی بات یا نئی چیز نکالنے والا یا پیدا کرنے والا، اختراع کرنے والا، ایجاد کرنے والا، موجد، بانی

مُخْتَرَع

ایجاد کیا ہوا، اختراع کیا ہوا، نئی نکالی ہوئی چیز یا بات

مُخْتَرَعَہ

اختراع کیا ہوا، ایجاد کیا ہوا، وضع کیا ہوا

مُخْتَرِع جَور

ستم ایجاد

مُخْتَرِعانَہ

مخترع جیسا ، اختراع کنندہ کے مانند ، موجدانہ

مُخْتَرَعات

وہ باتیں یا چیزیں جو نئی نکالی گئی ہوں ، ایجاد کی ہوئی چیزیں ، ایجادات ، وہ چیزیں جو نئی ایجاد کی گئی ہوں

مُخْطَرِفَہ

(طب) ڈھیلے چمڑے والی عورت

مُخْتار

اپنے قول وعمل میں آزاد، اختیاررکھنے والا مجاز، مالک، کرتا دھرتا

مُخْتَصَر

خلاصہ، انتخاب

مُخْتار کَرنا

اختیارات دینا ، مختار مقرر کرنا ، گماشتہ بنانا ، مالک بنانا ، اجازت دینا

مُخْتار کُل

وہ جسے مکمل اختیار حاصل ہو، پورا بااختیار، مدارالمہام، جسے قطعی اختیار حاصل ہو، جسے پورا پورا اختیار دے دیا گیا ہو

مُخْتار مُطْلَق

پورا صاحب اختیار، مکمل با اختیار جسے قطعی اختیار حاصل ہو، مدارالمہام

مُخْتار ہونا

مجاز ہونا، با اختیار ہونا، مالک ہونا، کسی کا گماشتہ یا ایجنٹ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَر کے معانیدیکھیے

مُخْتَر

muKHtar•मुख़्तर

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُخْتَر کے اردو معانی

صفت

  • ایجاد کرنے والا، موجد

Urdu meaning of muKHtar

  • Roman
  • Urdu

  • i.ijaad karne vaala, muujid

English meaning of muKHtar

Adjective

  • inventor

मुख़्तर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अविष्कार करने वाला, आविष्कारक

مُخْتَر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone