تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتَرَعات" کے متعقلہ نتائج

مُخْتَرَعات

وہ باتیں یا چیزیں جو نئی نکالی گئی ہوں ، ایجاد کی ہوئی چیزیں ، ایجادات ، وہ چیزیں جو نئی ایجاد کی گئی ہوں

مُخْتَرَعَہ

اختراع کیا ہوا، ایجاد کیا ہوا، وضع کیا ہوا

مُخْتَرَع

ایجاد کیا ہوا، اختراع کیا ہوا، نئی نکالی ہوئی چیز یا بات

مُخْتَرِع

نئی بات یا نئی چیز نکالنے والا یا پیدا کرنے والا، اختراع کرنے والا، ایجاد کرنے والا، موجد، بانی

مَخْطُورات

مخطور (رک) کی جمع ، اندیشے ، وسوسے ، خطرے ، خیالات

مُخَدَّرات

پردے میں بیٹھنے والیاں، پردہ نشین خواتین، مستورات، پارسا عورتیں، نیک بیویاں

مُخْتَصّات

خصوصیات ، مخصوص باتیں یا صفات

مُخَدِّرات

سن کر دینے والی یا بے حس و حرکت کر دینے والی دوائیں، خواب آور دوائیں

مُخْتَرِعانَہ

مخترع جیسا ، اختراع کنندہ کے مانند ، موجدانہ

مُفتَرَضات

فقہ: وہ چیزیں جو فرض کی گئی ہوں، وہ چیزیں جنہیں بطور فرض عائد کر دیا گیا ہو

مُخادِعات

‘मुखादअत’ का बहु., छल, धोखे, फ़रेब ।।

مُخَرّبات

بگاڑنے یا خراب کرنے والی باتیں .

مُشْتَبِہات

وہ جن کے معنی واضح نہ ہو ، مشتبہ امور ، مشکوک واقعات ، پیچیدہ معاملات ۔

مُفتَرِیات

جھوٹ یا بہتان پر مبنی باتیں ؛ جھوٹی حدیثیں ۔

مُعتَرِضات

एतिराज की बातें ।

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتَرَعات کے معانیدیکھیے

مُخْتَرَعات

muKHtara'aat•मुख़्तर'आत

اصل: عربی

وزن : 21121

واحد: مُخْتَرَع

اشتقاق: خَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

مُخْتَرَعات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • وہ باتیں یا چیزیں جو نئی نکالی گئی ہوں ، ایجاد کی ہوئی چیزیں ، ایجادات ، وہ چیزیں جو نئی ایجاد کی گئی ہوں

Urdu meaning of muKHtara'aat

  • Roman
  • Urdu

  • vo baate.n ya chiize.n jo na.ii nikaalii ga.ii huu.n, i.ijaad kii hu.ii chiize.n, i.ijaadaat, vo chiize.n jo na.ii i.ijaad kii ga.ii huu.n

English meaning of muKHtara'aat

Noun, Masculine, Plural

  • innovated things, the things that are newly innovated, innovated

मुख़्तर'आत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • 'मुख्तरा' का बहु., आविष्कृत वस्तुएँ, वो बातें या चीज़ें जो नई निकाली गई हों, अविष्कार, वो चीजें जिनका नया अविष्कार हुआ हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتَرَعات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتَرَعات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone