تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُخْتار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُخْتار کَرنا

اختیارات دینا ، مختار مقرر کرنا ، گماشتہ بنانا ، مالک بنانا ، اجازت دینا

مختاری کرنا

مختار کا کام کرنا

مُخْتَصَر کَرْنا

گھٹانا، کم کرنا، چھانٹنا، اجمال سے کام لینا، اختصار کرنا

مُشْتَہَر کَرْنا

مشہور کرنا، اشتہار دینا، منادی کرانا

قِصَّہ مُخْتَصَر کَرْنا

اختصار کے ساتھ بیان کرنا، معاملہ نمٹانا، بات ختم کرنا

حُلِیَہ مُشْتَہَر کَرنا

رک : حلیہ چھپوانا.

مِسْمار کَرْنا

ڈھانا، منہدم کرنا، ویران کرنا، تباہ کرنا، برباد کرنا، گرانا

مُتَاَثِّر کَرنا

اثر ڈالنا، تاثر دینا، اثر میں لینا

مَخْمُور کَرنا

مست و مخمور بنا لینا ، متوالا کر لینا

مُخْتَص کَرنا

مخصوص کرنا ، محفوظ یا مقرر کر دینا

مُرتَعِش کَرنا

جمود توڑنا ، متحرک کرنا ؛ ارتعاش پیدا کرنا ۔

مُمتاز کرنا

دو سروں سے نمایاں کرنا، عالی مرتبہ بنانا یا تعریف کرنا

مَسْتُور کَرنا

چھپا دینا ، مخفی کر دینا ، خفا میں ڈال دینا ۔

مُحتاج کَرْنا

غریب کرنا، مفلس بنانا

مُنْتَشَر کَرنا

(ہجوم) کھنڈانا، بکھیرنا، پراگندہ کرنا، تتر بتر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُخْتار کَرنا کے معانیدیکھیے

مُخْتار کَرنا

muKHtaar karnaa•मुख़्तार करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُخْتار کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اختیارات دینا ، مختار مقرر کرنا ، گماشتہ بنانا ، مالک بنانا ، اجازت دینا

Urdu meaning of muKHtaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • iKhtyaaraat denaa, muKhtaar muqarrar karnaa, gumaashta banaanaa, maalik banaanaa, ijaazat denaa

English meaning of muKHtaar karnaa

Compound Verb

  • to constitute (one) an agent, to authorize, to empower

मुख़्तार करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • अधिकार देना, प्रतिनिधि नियुक्त करना, एजेंट बनाना, मालिक बनाना, अनुमति देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُخْتار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُخْتار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone