تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَرَّدات" کے متعقلہ نتائج

مُجَرَّدات

غیر مادّی اشیا، غیر جسمانی موجودات خصوصاً ملائکہ اور ارواح، عقول عشرہ

مُجَرَّدَہ

۱۔ وہ جو مجرد ہو ، غیر مادی ۔

مُجَلَّدات

نسخے، کتابیں

مُجَرَّبات

۱۔ (طب) تجربہ کی ہوئی دوائیں ، آزمائے ہوئے نسخے ۔

مُجَرَّداً

فرداً، تنہا طور پر

مُجَدِّدات

ازسرنو پیدا کی ہوئی چیزیں ، نئی چیزیں ۔

مُبَرِّدات

سرد کرنے والی چیزیں، وہ دوائیں یا غذائیں جن کی تاثیر سرد ہو

مُفرَدات

وہ چیزیں جو بہ اعتبار شناخت الگ اور اصلی ہوں (مرکبات کے مقابل)

مُجاہَدات

مجاہدہ (رک) کی جمع ، محنتیں ، مشقتیں ، ریاضتیں ، نفس کشی کے اعمال ۔

مُردا

لاش، لاشہ، میّت، جنازہ، کمزور

مُردَہ

مرا ہوا، بے جان (زندہ کا نقیض)

مُجْرا

حساب میں منہا، کٹوتی، منہا، محسوب کیا جانا

مُجَرَّدی

تجرد، تنہائی، آزادی، مجردیت

مُجْرہ

مُفرَدَہ

(ادب) ہیئت میں غزل سے مشابہ ایک صنف سخن جس میں اولین مرثیے لکھے گئے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَرَّدات کے معانیدیکھیے

مُجَرَّدات

mujarradaat•मुजर्रदात

اصل: عربی

وزن : 12121

دیکھیے: مُجَرَّد

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

مُجَرَّدات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غیر مادّی اشیا، غیر جسمانی موجودات خصوصاً ملائکہ اور ارواح، عقول عشرہ
  • (طب) وہ ادویہ جو مرکب نہ ہوں، مفردات

Urdu meaning of mujarradaat

  • Roman
  • Urdu

  • Gair maaddii ashyaa, Gair jismaanii maujuudaat Khusuusan malaa.ika aur arvaah, aquul ashra
  • (tibb) vo adviya jo murkkab na huu.n, mufaridaat

English meaning of mujarradaat

Noun, Masculine

  • incorporeal beings, especially angels and spirits

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَرَّدات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَرَّدات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone