تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَلَّدات" کے متعقلہ نتائج

مُجَلَّدات

نسخے، کتابیں

مُجَرَّدات

غیر مادّی اشیا، غیر جسمانی موجودات خصوصاً ملائکہ اور ارواح، عقول عشرہ

مُوَلَّدات

عناصر اربعہ اور ان سے حاصل ہونے والی چیزیں ؛ مثلا ً: کانیں ، نباتات ، حیوانات وغیرہ ۔

مُقَلَّدات

عہد بہ عہد موجود و محفوظ نظمیں (عموماً قلمی نسخے کی صورت میں)

مُجَدِّدات

ازسرنو پیدا کی ہوئی چیزیں ، نئی چیزیں ۔

مُجَلِّیّات

(طب) مصفیٰ دوائیں

مُجاہَدات

مجاہدہ (رک) کی جمع ، محنتیں ، مشقتیں ، ریاضتیں ، نفس کشی کے اعمال ۔

مَجَلَّہ

کتابچہ، رسالہ، جریدہ، میگزین

مُجَدَّدَہ

از سر نو پیدا کردہ ، تجدید کردہ ۔

مُجَلاّ

مُقَلِّدہ

مقلد (رک)کی تانیث (اصطلاحاً) ناچنے والی ، نقال ، رقاصہ ۔

مُجَنَّدَہ

اکٹھی کی ہوئی (فوجیں) جمع کیے ہوئے (لشکر) ۔

مَجْدا

ایک قسم کی مٹی جس میں ریت اور چکنی مٹی ملی ہوئی ہوتی ہے

مالْدَہ

ایک گودے دار آم، بمبیّاآم، مالدارآم، آم کی ایک نسل جس بنارس اور مالدا کے لیے مشہور ہے

مُوَلَّدَہ

رک : مولد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَلَّدات کے معانیدیکھیے

مُجَلَّدات

mujalladaat•मुजल्लदात

اصل: عربی

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

مُجَلَّدات کے اردو معانی

اسم، جمع

  • نسخے، کتابیں

Urdu meaning of mujalladaat

  • Roman
  • Urdu

  • nuskhe, kitaabe.n

English meaning of mujalladaat

Noun, Plural

  • books, copies of books and documents

मुजल्लदात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, बहुवचन

  • प्रतिलीपियाँ, किताबें, पुस्तकें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَلَّدات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَلَّدات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone