تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَدِّدات" کے متعقلہ نتائج

مُجَدِّدات

ازسرنو پیدا کی ہوئی چیزیں ، نئی چیزیں ۔

مُجَدِّدِیَت

مجدد ہونا ، مجدد کا کام ، مجدد کا رتبہ ۔

مُجَدَّدَہ

از سر نو پیدا کردہ ، تجدید کردہ ۔

مُجَرَّدات

غیر مادّی اشیا، غیر جسمانی موجودات خصوصاً ملائکہ اور ارواح، عقول عشرہ

مُجَلَّدات

نسخے، کتابیں

مُجَدَّداً

ازسرنو، نئے سرے سے، دوبارہ

مَجْدا

ایک قسم کی مٹی جس میں ریت اور چکنی مٹی ملی ہوئی ہوتی ہے

مُتَجَدِّدات

نئی چیزیں ، تجدید کردہ اشیا ۔

مُعادات

باہمی عداوت، باہمی دشمنی، آپس کی دشمنی

مُجاہَدَت

مجاہدہ، نیک کام کے لیے لڑنے والے

مَجَاعَت

کھانے کی خواہش، بھوک، گرسنگی

مُدَّعات

مدعا (رک) کی جمع ؛ خواہشیں ، مقاصد ، مطالب ، مرادیں ، مقصودات

مُوجِدات

ایجاد کی ہوئی چیزیں ، تمام اشیا اور اسباب

مُصَدّات

Backstops

مُجَفِّفات

زخم اور رطوبات وغیرہ کو خشک کرنے والی دوائیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَدِّدات کے معانیدیکھیے

مُجَدِّدات

mujaddidaat•मुजद्दिदात

وزن : 12121

  • Roman
  • Urdu

مُجَدِّدات کے اردو معانی

دیگر

  • ازسرنو پیدا کی ہوئی چیزیں ، نئی چیزیں ۔

Urdu meaning of mujaddidaat

  • Roman
  • Urdu

  • azsar-e-nau paida kii hu.ii chiize.n, na.ii chiize.n

मुजद्दिदात के हिंदी अर्थ

अन्य

  • नए सिरे पैदा की हुई चीज़ें, नई वस्तुएँ, नई चीज़ें

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَدِّدات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَدِّدات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone