تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُجَرَّدی" کے متعقلہ نتائج

مُجَرَّدی

تجرد، تنہائی، آزادی، مجردیت

مُجَرَّد

اکیلا، تنہا، جریدہ

مُجَرَّدَہ

۱۔ وہ جو مجرد ہو ، غیر مادی ۔

مُجَرَّداً

فرداً، تنہا طور پر

مُجَرَّد لَفظ

محض ، مطلق ، اکیلا یا تنہا لفظ ، لفظ واحد یا مفرد (مرکب کی ضد) ۔

مُجَرَّد اِستِدلال

abstract argument

مُجَرَّد رَہنا

آزاد رہنا، بن بیاہا رہنا، شادی نہ کرنا

مُجَرَّد خانَہ

اکنوارے لڑکوں کے رہنے کے لیے مختص مکان ۔

مُجَرَّد سَب سے اَعلیٰ جس کے نہ لَڑکا نَہ بالا

مُجَرَّد سَب سے اَعلیٰ جس کے لَڑکا نَہ بالا

بن بیاہا یعنی کنوارا آدمی بہت اچھا ہوتا ہے، آزاد ہوتا ہے اور دنیا کے بکھیڑوں سے بچا رہتا ہے

مُجَرَّد سَب سے اَعلیٰ ہے نَہ سُسْرا ہے نَہ سالا ہے

مُجَرَّد آرٹ

رک : تجریدی آرٹ جو زیادہ مستعمل ہے ، تجریدی فن ، مجرد ، فن خالص : (خصوصاً مصوری) ، نمایندگی کی پابندی سے آزاد ۔

مَردی

مرد پن، مرد ہونا، مرد کی جنس ہونا

مُجریٰ

مَجریٰ

جاری ہونے کی جگہ، ندی یا دریا کا راستہ، نہر، نالی، (اجرام فلکی کا) مدار، دائرۂ گردش

اردو، انگلش اور ہندی میں مُجَرَّدی کے معانیدیکھیے

مُجَرَّدی

mujarradii•मुजर्रदी

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: جَرَدَ

  • Roman
  • Urdu

مُجَرَّدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تجرد، تنہائی، آزادی، مجردیت

Urdu meaning of mujarradii

  • Roman
  • Urdu

  • tajarrud, tanhaa.ii, aazaadii, majardiit

English meaning of mujarradii

Noun, Feminine

  • solitude, celibacy

मुजर्रदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एकांत, तन्हाई, आज़ादी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُجَرَّدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُجَرَّدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone