تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہرا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُہرا کَرنا

کاغذ کو چکنا کرنا ، کسی ہموار چیز کو کاغذ پر پھیرنا تاکہ وہ چکنا ہو جائے ۔

مُہرَہ کَرنا

گھوٹائی کے اوزار سے یا کسی اور طریقے سے کسی شے کو چمکانا، چمکیلا اور صاف و شفاف کرنا، مہرے سے گھونٹنا، پالش کرنا، چکنانا

آہار مہرہ کرنا

آہار دے کر مہرے سے رگڑنا

گُوز مارا کَرْنا

نِکَمّا پڑا رہنا ، بیکار بیٹھا رہنا ، خالی پڑا رہنا

مُعَرّیٰ کَرنا

خالی کرنا ؛ پاک کرنا ، صاف کرنا ۔

مار کَرنا

نشانہ باندھنا یا لگانا ، حملہ کرنا ، توپ یا بندوق وغیرہ کا چلانا، فائر کرنا .

مِہر کرنا

مہربانی کرنا، فضل کرنا

مُجرا کَرنا

آداب بجا لانا ، سلام کرنا ، کورنش بجا لانا ، بندگی کرنا ۔

مارا مار کَرْنا

مار دھاڑ کرنا ، لڑنا بھڑنا ، کشت و خون کرنا .

مُہرَہ بازی کَرنا

مکروفریب کرنا ، دھوکا بازی کرنا ۔

مُہر قُرآن پَر کَرنا

۔دیکھو قران۔

مُہرے پَر کَھڑا کَرنا

نشانہ بنانا ، زد پر رکھنا ، سامنے رکھنا ، خطرے میں ڈالنا ۔

مُہر نَقش کَرنا

مہر کھودنا ، نام ، دستخط یا کوئی نشان کندہ کرنا ۔

مُورا میٹ کَرنا

تباہ و برباد کرنا ، ملیا میٹ کرنا

مُہَیّا کَرنا

۱۔ فراہم کرنا ، دینا ؛ حاضر کرنا ، بہم پہنچانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہرا کَرنا کے معانیدیکھیے

مُہرا کَرنا

mohraa karnaa•मोहरा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُہرا کَرنا کے اردو معانی

  • کاغذ کو چکنا کرنا ، کسی ہموار چیز کو کاغذ پر پھیرنا تاکہ وہ چکنا ہو جائے ۔

Urdu meaning of mohraa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaaGaz ko chiknaa karnaa, kisii hamvaar chiiz ko kaaGaz par phernaa taaki vo chiknaa ho jaaye

मोहरा करना के हिंदी अर्थ

  • काग़ज़ को चिकना करना, किसी समतल वस्तु को काग़ज़ पर फेरना ताकि वह चिकना हो जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہرا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہرا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone