تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوّال" کے متعقلہ نتائج

مَوّال

ملک عراق میں ایک قسم کے اشعار جن کو گیت کی طرح گایا کرتے تھے اور جن کے آخر میں یاموالیا کہا کرتے تھے

مَوالی

بادشاہ، سردار، آقا، مالک

موہِلو

وہ پرندہ جو پادام یا دو گزے میں لاوا یعنی ملا کے طور پر باندھا جائے ۔

موہِلَہ

(موسیقی) حضرت امیر خسروؒ کی ایجاد کردہ ایک دُھن ۔

موہِلی

(ٹھگ) چور

مُوالا

‘मुआलात' का लघु., दे. ‘मुआलात'।

مَوالی تَحْرِیک

(تاریخ) غلاموں کی تحریک

مُوالِف

الفت رکھنے والا ، محبت رکھنے والا

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مَوالِید

مخلوق یعنی جمادات، نباتات اور حیوانات

مُوالِفِین

اُنسیت محبت رکھنے والے ، الفت کرنے والے

مُوالَفَت

الفت کسی کے ساتھ الفت کرنا، دوستی، یاری

مُوالَسَت

ظاہر داری کرنا ؛ ریا کرنا ، دھوکا ، دغا ، فریب

مَوالِیدُ الْبَدَن

(طب) ارواح، اخلاط اور اعضا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوّال کے معانیدیکھیے

مَوّال

mavvaal•मव्वाल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: وَلِیَ

  • Roman
  • Urdu

مَوّال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملک عراق میں ایک قسم کے اشعار جن کو گیت کی طرح گایا کرتے تھے اور جن کے آخر میں یاموالیا کہا کرتے تھے

Urdu meaning of mavvaal

  • Roman
  • Urdu

  • mulak iraaq me.n ek kism ke ashaar jin ko giit kii tarah gaayaa karte the aur jin ke aaKhir me.n ya moh liyaa kahaa karte the

मव्वाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इराक़ देश में एक प्रकार की कविताएँ जिन्हें गीत की तरह गाया करते थे और जिनके अंत में "यामवालीया" कहा करते थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوّال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوّال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone